نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تھوڑا عامیانہ شعر ہے میرے ہاتھوں کے تراشے ہوئے پتھر کے صنم آج بت خانوں میں بھگوان بنے بیٹھے ہیں بھگوان
  2. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سفر ہے شرط، مسافر نواز بہتیرے ہزار ہا شجرِ سایہ دار راہ میں ہیں آتش بہتیرے
  3. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کبھی تو آسماں سے چاند اترے جام ہو جائے تمہارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے چاند
  4. فرخ منظور

    استاد چراغ دین دامن (بچہ ڈگدا ڈھیندا اٹھدا اے)

    پٹرول بہت مہنگا ہو گیا اے۔ :)
  5. فرخ منظور

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق فونٹ کیسے انسٹال کریں؟

    لنک کے لیے شکریہ مگر مجھے تو سمجھ میں نہیں آ سکا کہ اینڈرائیڈ میں فونٹ کیسے انسٹال کرنا ہے۔ بہرحال ایک بار پھر شکریہ!
  6. فرخ منظور

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق فونٹ کیسے انسٹال کریں؟

    احباب سےگذارش ہے کہ اگر کسی دوست کو اینڈرائیڈ میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ معلوم ہو تو براہِ مہربانی رہ نمائی فرمائیں۔مگر بغیر کسی ایپ کو انسٹال کیے۔ شکریہ!
  7. فرخ منظور

    لاحقہ "افروز" سے بننے والے الفاظ

    خرد افروز مہر افروز
  8. فرخ منظور

    لاحقہ "بان" سے بننے والے الفاظ

    سائےبان بادبان
  9. فرخ منظور

    تعارف ماضی کے جھروکوں سے۔۔۔۔

    خوش آمدید جناب!
  10. فرخ منظور

    موجودہ مہنگائی میں بچت اور نئے روزگار کے طریقے

    اور جو رکشے سے پٹوشن پیدا ہو گا اس کا کیا؟ :)
Top