اشیائے صرف و خورد و نوش کی قیمتوں کا موازنہ براہ راست کرنسی کنورژن سے نہیں کیا جا سکتا... اس میں کوئی شک نہیں کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ رکھی ہے... لیکن قیمتوں کا یہ بحران کئی وجوہات کی بنا پر کئی ممالک کو لپیٹ میں لیےہوئے ہے ... جہاں میں رہتا ہوں وہاں ایک انڈا اوسطا 60 پاکستانی روپے کا...