نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جانا ہو گا دنیا سے جس وقت بلاوا آئے گا

    اگر مطلقا بنی نوع انسان کی بات ہو رہی ہے تو ان کہنے کی ضرورت ہی نہیں، ایسے میں وزن پورا کرنے کے لیے محض بھرتی کا لفاظ کہلائے گا. محاورہ کل کی کل دیکھنا ہے ... جو ہوگا کل وہ دیکھیں گے کہنے سے یہ مفہوم ادا نہیں ہوتا.
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جانا ہو گا دنیا سے جس وقت بلاوا آئے گا

    کن انسانوں کو؟ یہاں وقت سے پہلے "یہ"کا اضافہ کر لیں تو نہ صرف بیاں واضح ہو جائے گابلکہ روانی بھی بہتر ہو جائے گی ... نیز ہم سے کے بجائے ہم پر سے کہنا قرین محاورہ ہوگا، جو بحر کی بندش کے سبب ممکن نہیں امن سے پہلے جب کا اضافہ کر کے دیکھیں، ایک تو دوسرے مصرعے سے ربط بہتر ہو جائے گا، دوسرا یہ کہ...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جانِ حیات! زیست کا سامان چھن گیا اس پر بھی جی رہا ہوں یہ میرا قصور ہے! (ارشاد احمد خان)

    جانِ حیات! زیست کا سامان چھن گیا اس پر بھی جی رہا ہوں یہ میرا قصور ہے! (ارشاد احمد خان)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک سوال

    بہت خوب... بہت عمدہ نکتہ اٹھایا ہے آپ نے.
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بائے بائے

    بائے بائے
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    آج کیا پکانا ہے سے جان چھڑائیں

    وہ فون شیڈیول بنوانے کے لیے نہیں، واپسی میں کچھ لے کر آنے کا اشارہ دینے کے لیے کرتی ہیں :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    فورم کو سمجھنے کی ایک اور کوشش

    لائیک اور دیگر ریٹنگز کی سہولت 50 مراسلے مکمل ہونے کے بعد دستیاب ہوتی ہے.
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    Fillers یعنی وہ اشیا جو جگہ پر کرنے کے لیے ڈالی جاتی ہیں.
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    میرے بھائی تھمب نیل میں کچھ بھی لگا ہو، وڈیو میں جو کچھ بتایا یا دکھایا جا رہا ہو، ضروری نہیں کہ وہ سچ ہو. لوگ ویوز کے لیے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں.
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    اگر مسائل پاکستانی ہیں تو انہیں رڈیکیول کیا جائے گا؟ اگر کوئی اپنی خوراک کے بارے میں فکرمند ہے تواس میں کوئی قباحت ہے کیا؟
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    اس لیے کہ اس میں چکن برائے نام ہوتی ہے، فلرز کی بھرمار ہوتی ہے. یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ پولٹری فارمر کے لیے مردہ مرغی بھی بیکار نہیں ہوتی، دسیوں مصارف ہوتے ہیں اس کے بھی.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    یوٹیوب یا فیس بک وغیرہ پر دیکھا چشم دید کیسے ہو سکتا ہے احمد بھائی ... ویوز کے چکر میں لوگوں کو اس سے بھی گھٹیا کام کرتے دیکھا ہے.
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک سوال

    قبلہ استاذی، کتاب تو اب میرے پاس سے ہی مل سکتی ہے کہ اس نیکی کے بکسے میرے ہی پاس بچے ہیں اور کراچی میں کوئی دریا نہیں جہاں اس کو ڈالا جاسکے :) مگر بذریعہ ڈاک بھیجنے سے آپ نے خود ہی منع کیا تھا. برقی کاپی ناشر کے ساتھ ہوئے معاہدے کے سبب اس وقت بھیجنا ممکن نہیں تھا. ان شاء اللہ آج کسی وقت میں آپ...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    سوشل میڈیا کی سنسنی خیزی پر اس وقت تک اعتماد مت کیجیے گا جب تک اس کی 110 فیصد سچائی کے ثبوت مہیا نہ ہو جائیں.
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اگر بریانی جلدی بنانی ہو تو کیا کریں؟

    نہیں، ایسا غضب مت کیجیے گا، چاولوں کا حشر خراب ہو جائے گا. بریانی کی 90٪ شان ہی کھلے کھلے چاولوں سے ہوتی ہے. سالن اگر ایک آدھ دن پرانا ہو تو اس کا مزا بڑھ جاتا ہے. چاول ایک بار فریج میں چلے جائیں تو ان کی حالت قابل رحم ہو جاتی ہے آزمائش شرط ہے :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اگر بریانی جلدی بنانی ہو تو کیا کریں؟

    اللہ کے بندے، ہر بات پر سنجیدہ کیوں ہو جاتے ہیں آپ! حالانکہ سنجیدہ بریانی کے معاملے میں ہونا چاہیے آپ کو :)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک سوال

    استاد محترم، ایسا نہیں کہ مجھے نظم پسند نہیں آئی، اصل میں داد کا اظہار یہاں ریٹنگز کے ذریعے بھی کیا جاتا ہے ، بلکہ میں نے تو سب سے پہلے پسندیدگی کااظہار کیا تھا :) تاہم آپ کا شکوہ بجا ہے، اور میں اپنی تساہل پسندی کے لیے معذرت خواہ ہوں. نظم کی خوبصورتی میں کوئی شک نہیں، اور روانی بھی غضب کی ہے...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک سوال

    میرا سوال یہ ہے یہ سوالات محبوب سے کرنے کی معنویت کیا ہے؟ یہ جملہ معترضہ نہیں، بلکہ "جینون" سوال ہے کیونکہ مجھے یہ لگا کہ جہاں سے نظم کا مرکزی حصہ شروع ہوتا ہے، اگر وہاں سے بھی پڑھنا شروع کیا جائے تو مرکزی خیال کا ابلاغ ہو جاتا ہے. قبلہ استاد مکرم سے گزارش ہے کہ اس حوالے سے کچھ ارشاد فرمائیں.
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اگر بریانی جلدی بنانی ہو تو کیا کریں؟

    ویسے جلدی کی ترکیب اس کے الٹ کر کے دیکھیے گا. بریانی کا سالن بنا کر اسٹاک کرلیں، اور چاول تازے ابال کر مکس کریں.
Top