فورم کو سمجھنے کی ایک اور کوشش

اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

  • فورم کیا ہے خواب ہے دیوانے کا

    Votes: 1 100.0%
  • فورم کیا ہے خواب ہے دیوانے کا

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    1

ارشد رشید

محفلین
پہلے کوئی یہ عقدہ حل کرے کہ یہاں لائیک کیسے کرنا ہے۔ 🥴
یہ عقدہ بھی ہم پہ اب جا کے کھلا ہے - یہاں ہم ایسے نئے نئے دشت نوردگان کو یہ سہولت ہی دستیاب نہیں ہے -
جب پاؤں میں آبلے پڑ جائیں گے پھر یہ مراعت عطا کی جاتی ہے یہاں
 
سید عمران

محفلین
یہ عقدہ بھی ہم پہ اب جا کے کھلا ہے - یہاں ہم ایسے نئے نئے دشت نوردگان کو یہ سہولت ہی دستیاب نہیں ہے -
جب پاؤں میں آبلے پڑ جائیں گے پھر یہ مراعت عطا کی جاتی ہے یہاں
پاؤں کے آبلوں کے لیے اک نہایت غیر معروف خار مغیلاں بھی ہے محفل پر!!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top