نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    رسمی عبارات میں رومن اردو کا استعمال

    بد قسمتی سے اس بات سے اتفاق ممکن نہیں ... محدود اس کے برعکس سوچ رکھنے والے ہیں اور ایسے مشاہیر کو انگلیوں ہر گنا جا سکتا ہے ... اس سوچ والوں کی تعداد کا اندازہ مودی کی تقریبا دو تہائی اکثریت سے لگایا جاسکتا ہے.
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ظہیراحمدظہیر بھائی، تجربے سے معلوم ہوا کہ دیکھنے کے لیے "سطح دوز" جہاز کے سفر میں بھی کچھ خاص...

    ظہیراحمدظہیر بھائی، تجربے سے معلوم ہوا کہ دیکھنے کے لیے "سطح دوز" جہاز کے سفر میں بھی کچھ خاص نہیں ہوتا :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    رسمی عبارات میں رومن اردو کا استعمال

    سہل پسندی ... اس پر اچھا خاصا کلام تو کیا ہے انہوں نے. سب سے بڑی آسانی املا سیکھنے کی مشقت سے اور غلط املا کی خفت سے بچنا ہے. بڑے بڑے گیانی آج بھی سوشل میڈیا پر واضح کو واضع لکھتے نظر آتے ہیں.
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    ہمارا آپ کا اتنا متفق ہوجانا بھی غنیمت ہی ہے :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    وضاحت: یہ شکرپارہ انور مقصود کے پروگرام شو ٹائم کی دین ہے جس میں رئیس امروہوی، جون ایلیا، اقبال...

    وضاحت: یہ شکرپارہ انور مقصود کے پروگرام شو ٹائم کی دین ہے جس میں رئیس امروہوی، جون ایلیا، اقبال عظیمی وغیرہم کی زبر دست پیروڈی کی گئی تھی ... بصد کوشش بسیار میں وہ پروگرام یوٹیوب وغیرہ پر تلاش نہیں کر سکا :(
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہو سکتا ہے وہ سطح والے جہازوں پر ہوتے ہوں :)

    ہو سکتا ہے وہ سطح والے جہازوں پر ہوتے ہوں :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    اس پوسٹ سے اتفاق رائے رکھنے والے احباب سے ہمارا سوال ہے کہ انہیں اتفاق انتظار کی شدت سے ہے یا پھر ہمارے ماضی پرست ہونے سے؟ :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    رسمی عبارات میں رومن اردو کا استعمال

    یہ بالکل وہی معاملہ ہو گیا کہ ہمارے ایک سابق آجر ادارے نے ایک بار پرانی فلموں کی نوکاری کرکے پاکستانی فلمی صنعت کی بحالی کا بیڑا اٹھایا، مگر ان فلموں کی موسیقی ترتیب دینے کے لیے ہندوستان پہنچ گئے!
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    رسمی عبارات میں رومن اردو کا استعمال

    دیکھیں نا، یہی تو مسئلہ ہے... فنکاریوں کے پیچھے زبان کا رسم الخط جا رہا ہے. آپ نےکاروباری اداروں کے اردو کو اہمیت دینے کے حوالے سے نکتہ اٹھایاتھا.
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اب کام مل گیا ہے ہمیں آبدوز پر گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم :)

    اب کام مل گیا ہے ہمیں آبدوز پر گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    رسمی عبارات میں رومن اردو کا استعمال

    ایسی عبارات لکھنے سے قبل "تحذیرِ لبلبی" دے دیا کریں، کچھ لوگ ایسی باتوں پر برانگیختہ ہو جاتے ہیں :) کراچی میں آج کل ایک مٹھائیوں کی دکان بہ شکل زنجیر جا بجا نظر آنےلگی ہے، جس کا نام لاطینی حروف میں لکھے ہونے کے سبب میں تاحال اس بات سے ناواقف ہوں کہ یہ ص ہے یاسواد! :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    آپ نے ہماری سرگوشی نہیں سنی :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اس کی رعایت سے آج ڈنر پہ 25 فیصد رعایت مل گئی :)

    اس کی رعایت سے آج ڈنر پہ 25 فیصد رعایت مل گئی :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    صابرہ بہن روس شفٹ ہو گئی ہیں؟؟؟ :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    ہمیں شدت سے انتظار رہے گا ... میں تو ویسے بھی ماضی پرست آدمی ہوں :).
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    مرشدی و استاذی جناب سرور صاحب کو یہاں دیکھ کر جتنی خوشی ہو رہی ہے اس کا بیان الفاظ میں مشکل ہے. اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ وہ استاد محترم کا سایہ شفقت ہم پر تادیر بنائے رکھے. اہل اردو اگر احسان ناشناس نہ ہوتے تو شاید سرور صاحب کے اپنی زبان پر احسانات کا کچھ بدلہ چکا پاتے. سرور صاحب اردو کے...
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    زبر دست!

    زبر دست!
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    آپ کینیڈین مسلح افواج میں ہوتے ہیں؟

    آپ کینیڈین مسلح افواج میں ہوتے ہیں؟
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    میں تو سوچتا ہوں ہماری ایک ہفتہ میں حالت خراب ہوگئی، کشمیر، فلسطین، شام، یمن والے تو سالوں سےیہ...

    میں تو سوچتا ہوں ہماری ایک ہفتہ میں حالت خراب ہوگئی، کشمیر، فلسطین، شام، یمن والے تو سالوں سےیہ سب برداشت کر رہے ہیں. سلام ہے ان کی ہمتوں کو.
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ظہیراحمدظہیر بھائی،یہ دو ملکوں کی باقاعدہ جنگ کی طرح تھی... اللہ کا کرم ہے کہ اس نے اس صورتحال...

    ظہیراحمدظہیر بھائی،یہ دو ملکوں کی باقاعدہ جنگ کی طرح تھی... اللہ کا کرم ہے کہ اس نے اس صورتحال سے نبٹنے کی ہمت عطا کی ... ورنہ جو دس دن خرطوم میں گزرے وہ واقعی اعصاب شکن تھے. ہم نے کراچی میں بڑے ہوتے فائرنگ کی آوازیں تو سن رکھی تھیں مگر ان کا بھاری ہتھیاروں کی گولا باری سے کوئی مقابلہ ہی نہیں.
Top