نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سانوریا کی بکنگ کب کی ہے؟ :)

    سانوریا کی بکنگ کب کی ہے؟ :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    علی وقار بھائی، ایسی کوئی بھی کاروائی فری مارکیٹ اکانومی کے اصولوں کی خلاف وزری ہوگی ۔۔۔ :)

    علی وقار بھائی، ایسی کوئی بھی کاروائی فری مارکیٹ اکانومی کے اصولوں کی خلاف وزری ہوگی ۔۔۔ :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    کاسہ موسٹ پراببلی اریبک ورڈ کأس سے ڈیرائیوڈ ہوگا...
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہمارے تایا مرحوم نے چائے پر دو قصیدے لکھے ہیں، کسی روز پوسٹ کرتا ہوں :)

    ہمارے تایا مرحوم نے چائے پر دو قصیدے لکھے ہیں، کسی روز پوسٹ کرتا ہوں :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    شاعر چونکہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہے اس لیے یہ قطعہ قطعا فی البدی نہیں ہو سکتا... فی البدعۃ الحسنۃ شاید ہو :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    اسے کچھ نہیں کہتے، شفیق صاحب نے یہ جدید شاعری کی پیروڈی کی تھی :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    اس شعر نے شفیق الرحمان مرحوم کی شہرہ آفاق غزل یاد دلا دی! قصۂ قلب ناتواں چ چ دکھ بھری ہے یہ داستاں چ چ ( یہاں چ چ کو چچ چچ پڑھیں گے جو عموما تاسف کا اظہار کرتے ہوئے منہ سے نکل جاتا ہے)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    فضائل اعمال کے بعد میں نے پہلی مرتبہ کسی تحریر میں اس طرح "فائدہ" کی ہیڈنگ دیکھی ہے :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    وہ کون ہے کہ کبھی سامنے بھی آتا نہیں

    عظیم بھائی ۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ اگر اس غزل کے ساتھ کچھ اور وقت گزارتے تو بہتر ہوتا۔ کئی مصرعوں میں تنافر بہت زیادہ کھٹک رہا ہے۔ کچھ مصرعوں میں غیر ضروری تعقید بھی نظر آئی ۔۔۔ مقطعے میں ’’اچھے سے‘‘نے تو حیران ہی کر دیا! ۔۔۔ لگتا ہے ہندی کااثراردو والوں میں اچھے سے سرائیت کر چکا ہے :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    زندگی کیا ہے، موت کیا شے ہے ایک جادہ ہے، ایک منزل ہے (ارشاد احمد خان)

    زندگی کیا ہے، موت کیا شے ہے ایک جادہ ہے، ایک منزل ہے (ارشاد احمد خان)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    متروکات کے باب میں اگرچہ میں نے بسا اوقات دریدہ دہنی کا ارتکاب کرتے ہوئے ظہیر بھائی سے اختلاف کی جسارت کی ہے ۔۔۔ مگر شعر مذکورہ کے تناظر میں ان کی رائے صائب معلوم ہوتی ہے کہ اب لفظ جوں بمعنی مثل یا مانند مفرد کہیں استعمال نہیں ہوتا۔۔۔ سو قوی امکان ہے کہ یہاں اکثر قاری اس کو جونہی پر قیاس کریں گے...
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ظہیراحمدظہیر بھائی ۔۔۔ اس لنک پر تو لگتا ہے سندھی میں لکھی ہے غزل :)

    ظہیراحمدظہیر بھائی ۔۔۔ اس لنک پر تو لگتا ہے سندھی میں لکھی ہے غزل :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    اس شعر میں حشو و زوائد کے بارے میں اساتذہ و ماہرین کی کیا رائے ہے؟ مجھے تو پہلے مصرعے میں ’’پھر‘‘ اور دوسرے میں ’’سا‘‘ بھرتی کے معلوم ہوتے ہیں، اور وہ بھی شعر کا مزا کرکرا کرنے کی حد تک ۔۔۔ پہلے مصرعے میں تعقید لفظی بھی بہت کھٹک رہی ہے جبکہ آسانی سے ان سقموں کو دور کیا جاسکتا ہے۔ مثلا ملتا ہے...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    احباب’’مہم جوئیں‘‘ میں اس قدر مشغول ہوئے کہ لگتا ہے باقی اشعارجوؤں کی نذر ہو گئے :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عدنان بھائی، یہ بھی دیکھ لیں کہ سکم کی زراعت کا کل حجم اور بھارت کی جی ڈی پی میں اس کا حصہ کتنا...

    عدنان بھائی، یہ بھی دیکھ لیں کہ سکم کی زراعت کا کل حجم اور بھارت کی جی ڈی پی میں اس کا حصہ کتنا بنتا یے؟ اس طرح کے شو پیس انتظامات کو اسکیل اپ کرنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے. اس آرگینک فارمنگ کی ایک real world implication دیکھنی ہو سری لنکا کا حال دیکھ لیجیے جہاں حکومت نے یوریا پر پابندی لگا کر...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    آپ خود سوچیں کہ کیا ہم محض کمپوسٹ یا گوبر کھاد پر انحصار کر کے 23 کروڑ لوگوں کے لیے گندم پیدا کر...

    آپ خود سوچیں کہ کیا ہم محض کمپوسٹ یا گوبر کھاد پر انحصار کر کے 23 کروڑ لوگوں کے لیے گندم پیدا کر سکتے ہیں؟
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مغرب کا آرگینک فوڈ کے پیچھے باؤلا ہونا بھی ایک Fad ہے، اور وہاں کی اپر اور اپر مڈل کلاس کے ششکے...

    مغرب کا آرگینک فوڈ کے پیچھے باؤلا ہونا بھی ایک Fad ہے، اور وہاں کی اپر اور اپر مڈل کلاس کے ششکے ہیں وگرنہ وہاں بھی ایک عام آدمی یہ نام نہاد آرگینگ فوڈ افورڈ نہیں کر سکتا جو عام اشیا کی تگنی چوگنی قیمت پر بکتا ہے.
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    باقی زیتون، مکئ، سرسوں وغیرہ کے جو خوردنی تیل بازار میں ملتے ہیں وہ بھی بعینہ اتنے ہی پراسسڈ...

    باقی زیتون، مکئ، سرسوں وغیرہ کے جو خوردنی تیل بازار میں ملتے ہیں وہ بھی بعینہ اتنے ہی پراسسڈ ہوتے ہیں جتنا سورج مکھی، سویا بین یا کنولا وغیرہ کا تیل ہوتا ہے. ہاں ان کی کیمیائی ساخت میں فرق ہوتا ہے جس کا اثر نتائج پر پڑتا ہے، مگر عوام میں کتنے ایسے ہیں جو زیتون کا تیل روزانہ کی بنیاد پر استعمال...
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مارجرین مکھن کا بدل نہیں، ایک متبادل ہے ان لوگوں کے لیے جو مکھن سے کسی وجہ سے پرہیز کرتے ہیں، یا...

    مارجرین مکھن کا بدل نہیں، ایک متبادل ہے ان لوگوں کے لیے جو مکھن سے کسی وجہ سے پرہیز کرتے ہیں، یا افورڈ نہیں کر سکتے... اس کی ایجاد کے پیچھے معاشیات کا طلب و رسد کا اصول ہے بس، وہ سازشی نظریات ہر گز نہیں جو سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائے جاتے ہیں... ایک موصوف نے تو انکشاف فرمادیا تھا کہ مارجرین اور...
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عدنان عمر بھائی، پیسچرائزڈ دودھ گھرمیں ابالے گئے دودھ سے "کم پراسسڈ" ہی ہوتا ہے :)

    عدنان عمر بھائی، پیسچرائزڈ دودھ گھرمیں ابالے گئے دودھ سے "کم پراسسڈ" ہی ہوتا ہے :)
Top