نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اصولا ویسے انگریزوں کو برصغیر کو ڈی سینٹرلایز کر کے چھوڑنا چاہیے تھا، جیسا کہ یہ ان کے قبضے سے پہلے کم و بیش تھا. ہر صوبہ اور ریاست خود مختار ہوتے ... تو امکان تھا کہ برصغیر کی سیاسی ہیئت آج یورپ کی طرز پر ہوتی (شاید کچھ جنگوں کے بعد) ... ہوسکتا ہے کچھ صوبے اور ریاستیں مل کر کوئی فیڈریشن یا...
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ویسے ہندوستان اور پاکستان کا موازنہ کرتے ہوئے دونو‍ں کے حصے میں آنے والے جغرافیہ اور ڈیموگرافی کو بھی مد نظر رکھنا چاہیے. یہ بھی ایک بھی حقیقت ہے کہ جن علاقوں میں پاکستان قائم ہوا، وہ تعلیمی، صنعتی اور تجارتی اعتبار سے باقی ماندہ ہندوستان سے کہیں زیادہ پسماندہ تھے ... یوں دونوں نو آزاد ریاستوں...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مولانا کے سیاسی تبصرے شاید 1990 کی دہائی تک تو لائق اعتنا گردانے جا سکتے تھے ۔۔۔ مگر اس کے بعد سے ہند کی سیاسی صورت حال میں جو تبدیلیاں ظاہر ہوئی ہیں ان کا مشاہدہ کرنے بعد بھی ان کی رائے کو صواب سمجھنے کو زیادہ سے زیادہ تجاہل عارفانہ ہی کہا جا سکتا ہے ۔۔۔ آر ایس ایس اور بی جے پی جیسے گروہوں کی...
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    رمزِ اَخلاق

    ماشاءاللہ ۔۔۔ اردو محفل پر خانقاہی رنگ سخن دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    طعنہء سود و زیاں مجھ کو نہ دینا ، دیکھو

    چیئرمین نیب آ رہے ہیں اثاثے چیک کرنے،" خَشبو لگا کے" :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ہجومِ غم سے کہاں تک فرار ڈھونڈینگے

    بڑی مشکل سے خود کو روک رہا ہوں سن 1992 سے خزاں میں بہار ڈھونڈنے والوں کی نشاندہی کرنے سے ۔۔۔ سن 2015 تک خاکسار کا شمار بھی کسی حد تک اسی پبلک میں ہوا کرتا تھا :) مذاق ایک طرف ، ماشاءاللہ بہت عمدہ اور رواں غزل ہے۔ بہت داد
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    مجھے اس کا واقعی معلوم نہیں تھا۔
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    بہت عمدہ ۔۔۔ یہ تین اشعار بطور خاص بہت پسند آئے۔ آخری شعر آپ نے اپنے دوست کا جوں کا توں شامل کر لیا ۔۔۔ کیا یہ صورت جائز ہے؟
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    بہت سے یوٹیوب زدہ علما اور واعظین پر مکمل صادق آتا ہے یہ شعر :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    یعنی اول غامدی صاحب سے بیعت تھا اور ثانی شاید ملا عمر مرحوم سے :) مذاق بر طرف، عمدہ کلام ہے ظہیر بھائی ۔۔۔ ایز آلویز :) سبحان اللہ ۔۔۔ دبرر :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم: یادِ وطن

    بہت خوب عرفان بھائی ۔۔۔ بہت اچھی اور رواں منظر نگاری ہے۔ نظم پڑھ کر مجھے اپنے مرحوم تایا کی یاد آگئی کہ وہ بھی اکثر اپنے آبائی شہر شاہجہاں پور کو ایسے ہی یاد کیا کرتے تھے۔
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    اللہ تعالی شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    سوال یہ بھی ہے کہ ایک ایسی حکومت سے دوستی کی تمنا ہی کیوں رکھی جسے آپ کی خود مختاری کا قطعا لحاظ نہ ہو اور جو اپنے مفادات کے لیے آپ کے داخلی معاملات میں اس حد تک مداخلت کرتا ہو ہے کہ بلاجھجک "منتخب" حکومت کا تختہ تک الٹوا دیتا ہو؟؟؟؟ باقی خان صاحب نے جو بیانیہ بنایا تھا، وہ خالصتا نفرت اور...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    جاسم عرف عارف عرف فلاں کی کمی محسوس ہو رہی تھی ۔۔۔ لگتا ہے آپ نے ان کی کمی پوری کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    میاں آپ نے تو ہمیں شاہی بنا ڈالا :) اب ٹھیک ہے غزل میرے خیال میں تو
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    خان صاحب نے وہ خنجر بھی اونے پونے بیچ دیا ہوگا دبئی میں :)
Top