نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب یہ والا گھوڑا دوڑے گا۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ واہ کرتا ہے جو دیکھتا ہے اس کو ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہنہناتا ہے جب خوش ہو تا ہے ۔۔۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ دھوپ بارش آندھی طوفان کچھ نہیں دیکھتا ۔ بس میرا اشارہ دیکھتا ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اتنے کہ یاد بھی نہیں بس بے شمار سمجھ لو
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت انعامات جیتا ہے یہ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے نمبر پر آتا ہے ریس میں ہمیشہ ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تیز رفتار سبک گام بے مثال ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹاپ سپیڈ گیلپنگ 70 ہے اس کی ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر ہے یہ محنت کا ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب کبھی دوڑانا ہو ۔ بس اشارہ چاہیے ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کبھی کبھی پلاتا ہوں اس کو ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران کن رفتار سے حاتم طائی بھی حیران تھا
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضعف کا نشان بھی نہیں میرے گھوڑے میں
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طائر بلند پرواز کی طرح ہے یہ گھوڑا ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ رفتار کا کمال ہے یہ
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف نام ہے میرا
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب کر دوں گا فوج ڈھونڈتی رہ جائے گی ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فورا ایڑ لگائی اور تیار ۔ ایسا سبک رفتار ہے یہ ۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ بھی کھلاتا ہوں ااسے
Top