نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مبارکباد سیما علی آپا 57 ہزاری ہوگئیں!

    آپا میں تو آپ کے ستاون کو پچھتر سمجھوں گا ۔ بہت بہت مبارک ہو آپا ۔
  2. سید عاطف علی

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    بہت بہت مبارک ہو عظیم ۔ہیوی ڈیوٹی ٹائٹل ہے یہ ۔
  3. سید عاطف علی

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    وہاں آپ کااستقبال کیا جا رہا ہے ۔ تحائف قبول کیجیے ۔
  4. سید عاطف علی

    میں تو سمجھا تھا کہ آپ کہیں گے ، جلدی ختم کریں،،، اتنی دیر ہو گئی ابھی تک باقی ہے !!! :) :) :)

    میں تو سمجھا تھا کہ آپ کہیں گے ، جلدی ختم کریں،،، اتنی دیر ہو گئی ابھی تک باقی ہے !!! :) :) :)
  5. سید عاطف علی

    مبارکباد عرفان سعید صاحب ہوئے آٹھ ہزاری!

    آکسیجن تک رسائی مبارک ہو عرفان بھائی اب آپ کو سانس مزید خوشگوار آیا کرے گا۔ اللہ تعالٰی آباد رکھے ۔
  6. سید عاطف علی

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    یہ تو ازل سے بڑے استادوں کا شیوہ رہا ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شربت اور چائے دونوں حاضر ہیں آپا ۔ بتائیے کیا لیں گی ؟
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈسکورڈ پہ جا کے مل لیتے ۔ ویری دنیا اگر مجبور کرے تو ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خود انہوں نے بتایا مجھے تو ۔
  10. سید عاطف علی

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    https://discord.gg/nWYYkvPEdF یہ محفل میں ڈسکورڈ کے سرور کا لنک ہے۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جنہوں نے پان کھانا چھوڑ دیا وہ ؟
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پان کون کھائےگا ؟
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے سے گھوڑا بھی تازہ دم ہوجاتا ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب سب چائے پی لیں تو پتی گھوڑا کھالے گا۔ پسند کرتا ہے وہ
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت قدمی میں بھی کوئی ثانی نہیں اس کا۔۔۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹاپوں کی آواز مسحور کن ہے اس کی ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تاکہ میرا گھوڑا نہائے ۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلی بارش کب ہو گی ؟
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اور یہ آیا وہ آیا ۔
Top