گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں بھولی جاتیں اچھے لوگوں کی یادیںمیرا ایک دوست جو وفات پا چکا ہے وہ تو دو دن پہلے خواب میں آ کر مل گیا ہے
نہیں بھولی جاتیں اچھے لوگوں کی یادیںمیرا ایک دوست جو وفات پا چکا ہے وہ تو دو دن پہلے خواب میں آ کر مل گیا ہے
وہ تلاش نہیں کیا جا سکتا کیا؟نہ جانے دوسرا کس شہر میں ہے اور کس حال میں ہے!
ہاں، تلاش تو کیا جا سکتا ہے مگر میں سمجھتا ہوں کہ اب وہ مجھ سے جھجکتا ہے کہ اس کا حال کچھ اچھا نہیں۔ مجھے ایسا محسوس ہوا کہ وہ شرم محسوس کرنے لگا تھا مجھ سے، یہ خبر ملتی رہتی ہے کہ خیریت سے ہے مگر وہ بھی سال میں ایک آدھ بار!وہ تلاش نہیں کیا جا سکتا کیا؟
یہ حالات تو کسی کے بھی ہو سکتے ہیں اور ایک دوسرے سے رابطہ بہت اچھا رہتا ہے تا کہ حالات سے واقفیت رہے اور مدد کی جا سکےہاں، تلاش تو کیا جا سکتا ہے مگر میں سمجھتا ہوں کہ اب وہ مجھ سے جھجکتا ہے کہ اس کا حال کچھ اچھا نہیں۔ مجھے ایسا محسوس ہوا کہ وہ شرم محسوس کرنے لگا تھا مجھ سے، یہ خبر ملتی رہتی ہے کہ خیریت سے ہے مگر وہ بھی سال میں ایک آدھ بار!
ڈر لگتا ہے کہ ابھی چھوٹی ہے ۔
روکئیے گھوڑے کو۔۔۔ اس کے تو پر نکل آئےذرا سی چوک ہوئی اور گر پڑے گی۔