نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    حمدِ باری تعالیٰ (موضوع: عفو) ٭ محمد تابش صدیقی

    حمدِ باری تعالیٰ (موضوع: عفو) ٭ اے خدا! اک گنہگار بندہ ہوں میں تجھ سے بخشش کی اُمّید رکھتا ہوں میں تجھ کو انسان کا لَوٹ آنا پسند تجھ کو اشکِ ندامت بہانا پسند میں ہوں نادم کہ بے حد خطاکار ہوں تیری عفو و عطا کا طلَبگار ہوں میری خامی کہ ہوتی رہی ہے خطا تیری خوبی کہ بخشا ہے تُو نے سَدا ہے گناہوں...
  2. محمد تابش صدیقی

    اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  3. محمد تابش صدیقی

    غریبِ شہر کے گھر بار لے گیا سیلاب امیرِ شہر کے رقبوں کو کر گیا سیراب تابشؔ

    غریبِ شہر کے گھر بار لے گیا سیلاب امیرِ شہر کے رقبوں کو کر گیا سیراب تابشؔ
  4. محمد تابش صدیقی

    محفل کی بارہ دری

    پی ڈبلیو ڈی کے ساتھ ہی دوسری سوسائٹی پاکستان ٹاؤن میں شفٹ ہوا ہوں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    محفل کی بارہ دری

    آمین۔ جزاک اللہ خیر
  6. محمد تابش صدیقی

    محفل کی بارہ دری

    بہت شکریہ ان کے ساتھ ابھی چھوٹا بھائی ہے۔ سب سے بڑے بھائی بھی اوپری منزل پر ہی رہتے ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام الحمد للہ کل شفٹنگ مکمل ہوئی۔ اب سیٹنگ چل رہی ہے۔ زندگی میں پہلی بار والدین سے الگ ہوا۔ الگ رہنے کا سلیقہ آتے آتے ہی آئے گا۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ گھر قریب ہی ہے، اور آنا جانا آسان ہے۔ بچے بڑے ہونے کے ساتھ ساتھ ضرورتیں بھی بڑھ رہی تھیں، کبھی نہ کبھی تو یہ مرحلہ آتا ہی ہے۔ دعا ہے کہ...
  8. محمد تابش صدیقی

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    ناک سے تو الرجی ہی ذہن میں آتی ہے کہ بچپن سے الرجی کا مسئلہ ہے۔ اخلاص
  9. محمد تابش صدیقی

    دلاور فگار قطعہ: فلسفہ ٭ دلاور فگار

    فگارؔ شعر کی تعریف بس یہی تو نہیں کسی طریقہ سے مفہومِ شعر ادا ہوجائے کم از کم اتنا تو اونچا ہو شعر کا مضمون اگر سمجھ میں نہ آئے تو فلسفہ ہو جائے ٭٭٭ دلاور فگارؔ
  10. محمد تابش صدیقی

    غزل: پھونک کر گھر اپنا ذکرِ برقِ ناہنجار کیا ٭ پروفیسر کرم حیدری

    پھونک کر گھر اپنا ذکرِ برقِ ناہنجار کیا خود کشی کر کے بیانِ تیغِ جوہر دار کیا شمعیں خود گل کر کے ظلمت کی مذمت کس لیے قتل کر کے دوستوں کو شکوۂ اغیار کیا کن سرابوں میں ہیں اہلِ کارواں کھوئے ہوئے پاؤں اپنے توڑ کر پھر خواہشِ رفتار کیا سر تو اپنے تم نے پھوڑے اے گروہِ خود سراں! کچھ سمجھ میں آئی بھی...
  11. محمد تابش صدیقی

    غزل: موج در موج ہے دریا تیرا ٭ پروفیسر کرم حیدری

    موج در موج ہے دریا تیرا تشنہ لب پھرتا ہے پیاسا تیرا تہہ بہ تہہ دھند کے پردے ہیں یہاں کیا نظر آئے سراپا تیرا خامشی میری ہے، حیرت میری آئنے تیرے ہیں، جلوا تیرا جانتے سب ہیں پہ کہتے ہیں ”نہیں“ کیسا تنہا ہوا رسوا تیرا پھول کھلتے ہیں تو یاد آتا ہے مسکراتا ہوا چہرا تیرا چاند چڑھتا ہے تو ہم دیکھتے...
  12. محمد تابش صدیقی

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    سوال یہی ہے کہ آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟ :) کٹھن کام ہے۔ مگر ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ فطرت
  13. محمد تابش صدیقی

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    پہاڑ سے تو اپنا کشمیر کا حالیہ سفر ہی یاد آتا ہے۔ آزادی
  14. محمد تابش صدیقی

    لوگ پامال بھی کرتے رہے مانندِ خزف اور کہتے بھی رہے گوہرِ نایاب مجھے پروفیسر کرمؔ حیدری

    لوگ پامال بھی کرتے رہے مانندِ خزف اور کہتے بھی رہے گوہرِ نایاب مجھے پروفیسر کرمؔ حیدری
  15. محمد تابش صدیقی

    جھٹ پٹ انٹرویو

    جواب: صبح کا وقت اگلا سوال: کیا آپ بھی اب تک ہوائی قلعے تعمیر کرتے ہیں؟
  16. محمد تابش صدیقی

    اللہ تعالیٰ جلد از جلد مکمل شفایابی عطا فرمائے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ جلد از جلد مکمل شفایابی عطا فرمائے۔ آمین
  17. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    جزاک اللہ خیر بہت شکریہ برسنے والا پہلے گزر چکا تھا۔ :D تشکر
  18. محمد تابش صدیقی

    بخل کی مذمت۔۔۔( سلسلہ وار)

    اگر مختصراً یہ کہا جائے تو درست ہو گا؟ ضرورت سے کم خرچ بخل اور سہولت سے زیادہ خرچ اسراف ہے۔
  19. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    جزاک اللہ خیر
  20. محمد تابش صدیقی

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    ایک تو ٹیگ نہ ملا، دوسرا فرصت نہ ملی لڑی دیکھنے کی۔ اب تبدیل کر لی ہے ایک ہفتہ کے لیے۔ :)
Top