پچھلا سبق انتہائی پیچیدہ اور اجنبی رخ اختیار کر گیا تھا. جس کا اندازہ شرکاء کے مراسلوں سے ہوا. لہٰذا اس بار اسباق کو یکسر مختلف انداز میں پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں. اور ساتھ ہی پچھلے سبق کا اعادہ بھی شامل کر رہا ہوں تاکہ جنھیں بالکل ہی سمجھ میں نہ آیا ہو وہ بھی جان لیں کہ ایک آسان سا بلاگ یا...