اگر آپ نے میٹرکس matrix دیکھا ہو

میں نے میٹرکس مووی نہیں دیکھی پھر بھی کسی نے مجھے سمجا دیا تھا۔ شاید آُ کو خود سمجھ میں آ جائے۔

میٹرکس ونڈوز پر


میں اوبنٹو سیکھنے جا رہا ہوں۔

:)
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت خوب۔ :)
کیا یہ ویڈیو ابنٹو کی اشتہاری مہم کے سلسلے میں بنی ہے؟ ایپل والے بھی اس ونڈوز کے متعلق اس قسم کے اشتہارات پیش کرتے رہے ہیں۔
 
ہا ہا ہا۔

نبیل بھائی اوپن کمیونٹیز اشتہاری مہم نہیں چلاتیں۔ بس جس کے سر میں جو سما جائے وہ کر گزرتے ہیں۔ میں تو اس ویڈیو ڈیویلپر کی مہارت اور تخیل کی داد دیتا ہوں بس۔
 

arifkarim

معطل
آپریٹنگ سسٹمز بنانے والے اگر آپس میں‌ مقابلہ بازی کی بجائے مفاد عامہ کو منتظر رکھتے تو ہمیں ونڈوز اور اوبنٹے کی بجائے صرف یونکس ہی کافی تھا!
 
Top