ابعاد عشرہ: 10 ڈائمینشنز کا تخیل

محمدصابر

محفلین
میرے خیال میں دسویں‌ڈائمنشن کا ‌یہ تصورقرآن کے " کتاب مبین "کےتصور سے ملتا جلتا ہے۔ یہ بہرحال میری اپنی رائے ہے جو اس ویڈیو کو دیکھتے ہوئے میرے ذہن میں‌آئی۔
 
Top