نتائج تلاش

  1. متلاشی

    ڈیجیٹل خطاطی، ٹائپوگرافی اور عربی اردو فونٹس ڈویلپمینٹ کا آن لائن کورس

    خطاطی سے فونٹ سازی تک — اپنا خود کا اردو، عربی یا انگلش فونٹ بنائیں! یہ محض ایک کورس نہیں بلکہ آپ کےلیے ایک سنہری موقع ہے ۔ ہمیں ایسے ہنر مند لوگوں کی تلاش ہے جو فونٹ ڈویلپمینٹ سیکھ کر مہر ٹائپ ٹٰیم کا حصہ بنیں ۔ کورس میں نمایاں کارکردگی اور دلچسپی دکھانے والے اسٹوڈنٹس کو باقاعدہ ممبر ٹائپ ٹیم...
  2. متلاشی

    ڈیجیٹل خطاطی، ٹائپوگرافی اور عربی اردو فونٹس ڈویلپمینٹ کا آن لائن کورس

    کورس آؤٹ لائن (مختصر نکات کی صورت میں) تعارفی نشست: انسٹرکٹر، طلبہ، کورس کا خاکہ خطاطی کی اقسام، دبستان اور مشہور اساتذہ خطاطی، فونٹس، ٹائپوگرافی اور کمپوزیشن کا فرق و تعلق ڈیجیٹل خطاطی کا طریقہ، قلمی سے ویکٹر میں تبدیلی CorelDRAW میں برش، پین ٹول، ویکٹرائزیشن پریکٹس ڈیجیٹل ٹیبلیٹ کی مدد...
  3. متلاشی

    ڈیجیٹل خطاطی، ٹائپوگرافی اور عربی اردو فونٹس ڈویلپمینٹ کا آن لائن کورس

    بیسک فونٹ ڈویلپمنٹ کورس – مختصر آؤٹ لائن فونٹس، ٹائپ فیس، اور ٹائپوگرافی کا تعارف فونٹس کی اقسام: Serif, Sans Serif, Character, Ligatures فونٹ ویریئنٹس: Regular, Bold, Thin, Italic فونٹ فارمیٹس: TTF, OTF, Variable, Symbol, Web Fonts TrueType اور OpenType فونٹ ٹیکنالوجیز فونٹ بنانے کے مشہور...
  4. متلاشی

    ڈیجیٹل خطاطی، ٹائپوگرافی اور عربی اردو فونٹس ڈویلپمینٹ کا آن لائن کورس

    السلام علیکم! عرصہ دراز سے اردو کمیونٹی کی خواہش تھی کہ میں باقاعدہ طور پر اردو عربی فونٹ ڈویلپمینٹ پر کوئی کورس لانچ کروں ۔۔ احباب کی پرزور فرمائش پر پیشِ خدمت ہیں دو کورسز جیم اکیڈمی اور Mehr Type کی طرف سے دو شاندار کورسز کا آغاز — آپ کے تخلیقی مستقبل کے لیے! اگر آپ اردو، عربی یا انگلش میں...
  5. متلاشی

    ایم ایس وولٹ یا فانٹ کریئٹر کا اوپن ٹائپ ڈیزائنر؟

    فونٹ کرئیٹر کے نئے ورژن کا استعمال کریں۔۔ اب وولٹ کی ضرورت نہیں رہی
  6. متلاشی

    کیا آپ کو اب بھی چاہیے۔۔ پرسنل میں میسج کر دیا کریں ۔۔ میں بہت عرصے کے بعد اردو محفل فورم پر...

    کیا آپ کو اب بھی چاہیے۔۔ پرسنل میں میسج کر دیا کریں ۔۔ میں بہت عرصے کے بعد اردو محفل فورم پر آتا ہوں ۔
  7. متلاشی

    مہر نستعلیق فونٹ کے متعلق

    جی اس کی وجہ یہ ہے کہ اردو گرائمر کے قواعد کے مطابق ہائے ہوز کی درمیان شکل کے نیچے ہا کا نشان نہیں ڈالا جاتا۔۔۔ جیسا ہ کی مفرد اور فائنل شکل کے نیچے بھی نہیں ڈالا جاتا۔ صرف ابتدائی شکل کے نیچے ڈالا جاتا ہے تاکہ (ما) اور (ہا) کا فرق معلوم ہو سکے۔۔۔
  8. متلاشی

    گرینائٹ پتھر پر خوبصورت خطاطی

    جی لاہور میں کافی خطاطین اور آرٹسٹ ہیں جو بہترین نقاشی کرتے ہیں ، ذاتی پیغام میں مجھ سے رابطہ فرمائیں ، میں نمبر شئیر کر دوں گا۔
  9. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ورژن 2 ریلیز ہو چکا ہے

    الحمدللہ للہ مہر ٹائپ کی طرف سے اردو نستعلیق خطاطی کے خوبصورت فونٹ مہر نستعلیق ویب فونٹ کا ورژن 2 ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس فونٹ میں کیا کچھ شامل کیا گیا ہے اور آپ اسے کہاں سے مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں؟ جاننے کےلیے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔ شکریہ
  10. متلاشی

    اردو عربی خطاطی و فونٹس سے متعلق یو ٹیوب چینل کا اجرا

    بہت شکریہ۔۔ میں دستخط میں موجود لنکس کو اپ ڈیٹ کر دیتا ہوں۔
  11. متلاشی

    اردو عربی خطاطی و فونٹس سے متعلق یو ٹیوب چینل کا اجرا

    اردو عربی خطاطی، فری فونٹس اور فری گرافک ریسورسز کے لیے الحمدللہ مہر ٹائپ یو ٹیوب چینل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، اور چینل پر سب سے پہلے ایک تعارفی ویڈیو پبلش کی ہے، جس میں اس چینل کے اغراض و مقاصد اور اس چینل کے ذریعے آپ کو کیا کچھ سیکھنے اور دیکھنے کو ملے گا ۔ یہ سب تفصیل سے ڈسکس کیا ہے، آپ...
  12. متلاشی

    فونٹ اسیکورٹی پلگ ان بنانے کےلیے ڈویلپر کی ضرورت

    ان کا فونٹ وندوز فونٹس لسٹ میں تو شو ہوتا ہے لیکن ونڈوز فونٹس ڈائریکٹری میں کہیں شو نہیں ہوتا۔۔ رومنگ کے فولڈر میں انکرپٹڈ فونٹ البتہ شو ہوتا ہے۔
  13. متلاشی

    فونٹ اسیکورٹی پلگ ان بنانے کےلیے ڈویلپر کی ضرورت

    محمد ریحان قریشی الف نظامی دوست رانا
  14. متلاشی

    فونٹ اسیکورٹی پلگ ان بنانے کےلیے ڈویلپر کی ضرورت

    السلام علیکم امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔ جیسا آپ کو معلوم ہے کہ فونٹ ڈویلپمنٹ میرا پیشہ ہے اور عرصہ دراز سے میں اسی شعبہ سے منسلک ہوں۔ تو اب میں اپنے ڈویلپ کردہ تمام فونٹس قیمتا ریلیز کرنا چاہتا ہوں مگر اس کےلیے مجھے ایک ڈویلپر کی ضرورت ہے جو مجھے میرے فونٹس کی اسیکورٹی کےلیے ایک پلگ ان...
  15. متلاشی

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    جی اور بھی کئی دوست رہتے ہیں مگر ان سے زیادہ شناسائی نہیں ہے۔۔
  16. متلاشی

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    میں پہلی دفعہ گیا تھا زیادہ علم نہیں غالباً قصہ خوانی بازار کے قریب ہی کوئی جگہ تھی، باہر ڈرائی فروٹس کی ڈھیر ساری دکانیں تھیں، غالباً فوڈ اسٹریٹ ٹائپ کوئی جگہ تھی
  17. متلاشی

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    باتوں باتوں میں تصاویر لینے کا دھیان ہی نہ رہا
Top