نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا پھر سے دیکھتے ہیں رکشہ کو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    صحیح۔۔۔ بہت شکریہ
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح ہے اس طرح ہمارا اندازہ بھی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    پھونکوں سے یہ خضاب اڑایا نہ جائے گا۔۔۔ موضوع تو حساس ہے لیکن کچھ حساس جلدوں کے لئے خضاب الرجی کا باعث بھی بنتا ہے خاص طور پر جب اس کا استعمال چہرے پر کر لیا جائے۔ دو تین ہفتے پہلے ہم نے ان صاحب سے رابطہ کیا جو کبھی کبھار ہمارے باغیچے سے گھاس کاٹا کرتے ہیں۔ انھوں نے معذرت کر لی کہ ابھی کچھ...
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طلوع ہو چکا کب سے سورج مگر بادلوں کے پیچھے ہی چھپا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اندازہ درست ہی ہو گا سیما آپا کی پوتی ہیں ایمان ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    صحیح ہے۔ انھی سے ترکیب پوچھیں گے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    کوئی بات نہیں۔ آرام سے جواب دیجئیے۔ آج ویسے بھی آپ محفل کے ساتھ ساتھ رہنے والے۔۔ دونوں لڑیاں بخوبی سنبھال لیں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    روفی بھیا بھی ہیں اور خورشید احمد خورشید بھی۔ آپ بلا جھجک سوال پوچھ سکتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ کسی کی دل شکنی کرنا ہمارا بھی مقصد نہیں ۔ یا پھر اپنا سوال ہم تک پہنچا دیجئیے۔ ہم جان کی امان چاہتے ہوئے نا معلوم محفلین کی طرف سے سوال کر ڈالیں گے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    ہاں اس سوال کا تفصیلی جواب چاہئیے ہو گا۔ آخر کو ہم سب نے اس راہ سے ہو کر گزرنا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    سنا تھا کہ مفت کے مشورے ایویں سے ہوتے ہیں لیکن آپ نے تو بہت زبردست مشورہ دے دیا۔ امیدبہے کہ آنے والے وقت کے لیے یہ مشورہ نوٹ کر لینا چاہئیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    بالکل ایسا ہی کرنا چاہئیے آپ کو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    محترم مہمان خورشیداحمدخورشید تشریف لا چکے ہیں لیکن ابھی تک ریٹنگ دے کر ہی اپنے احساسات بیان فرما رہے ہیں۔ انھیں پوری تسلی سے لڑی سے نمٹنے کا موقع دیا جا رہا ہے۔ تب تک محمد عبدالرؤوف محترم کے جوابات سے لطف اندوز ہوئیے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    مہمانانِ گرامی محمد عبدالرؤوف اور خورشیداحمدخورشید امید ہے کہ خوشدلی سے سب سوالوں کے جواب عطا فرمائیں گے ۔ سوال نمبر 1۔۔۔یہ بتائیے کہ سب سے پہلے کب احساس ہوا کہ خضاب لگانا ضروری ہو گیا ہے۔ سوال نمبر2۔۔۔پہلی بار خضاب لگاتے وقت دل میں کیا چل رہا تھا؟ ڈر زیادہ تھا یا خوشی؟ سوال نمبر 3۔۔۔کیا...
  15. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    واقعی پھر تو بیچارے ہی ہوئے جو وقت کی گردش اور موسموں کی رونق سے یکسر بے خبر رہتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قمر رضوان قمر بہت عرصے سے غیر حاضر ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    عظیم کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو پوچھئیے یہاں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    ہاں جی ۔ ٹھیک ہے۔ آپ سوئیں۔ سوال سوچ کر رکھنے سے جواب مل جائیں گے تو سمجھیں کہ ہم نے سوچ لئے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    جیسے آپ کا دل چاہے۔۔۔ ہر طرح سے قبول۔
  20. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    آپ کا ارادہ ہے کہ آپ کی بچت ہو اور ہم معصوموں کے پاسے سیکے جائیں۔
Top