نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    صحیح۔ کلر لگانے کے بعد دھو لیا ہو تو اس کے بعد منہ پر نقش و نگار وغیرہ کا خدشہ تو نہیں رہتا؟ کیونکہ رنگ ہمیشہ رہنے والا تو نہیں ہوتا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    واقعی۔۔۔ کوئی تو بیچاری خواتین کے حق میں بولنے والا ہو۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ چکر ختم۔۔۔ نیا شروع کریں اب؟
  4. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    تو مذاق مذاق ہی میں وہم کا وائرس دل اور دماغ کی جڑوں میں بیٹھ گیا اور بالوں کے سفید ہونے کی رفتار بڑھا دی۔ بہت خوش مزاجی سے آپ نے حجام کے روبرو اپنی حجامت ہونے کا واقعہ سنا دیا۔ اندازہ ہو رہا ہے کہ بال سفید ہونا اتنا خطرناک نہیں جتنا ہر طرف سے آنے والے ماہرانہ تبصرے۔ اس میں مستقبل کے...
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اڑنا تو تھا اس نے۔۔۔ پنجرہ کھلا رہ گیا تھا
  6. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    اسی سے اگلا سوال ذہن میں آیا کیا خضاب ناپ تول کر لگایا جاتا ہے؟ اور فی سینٹی میٹر رقبہ کے حساب سے کتنا خضاب لگتا ہے۔۔ کیا یہ حساب رکھنا پڑتا ہے۔ محمد عبدالرؤوف یہ سوال آپ سے بھی ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں اس بارے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    نہیں واقعی میں سنجیدہ سوال پوچھا ہے جاسمن آپا سے۔ کہتے ہیں نا کہ کام کی بات جہاں سے ملے، پلو میں باندھ لیا کریں۔ بس اسی لئے پوچھا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پُھر سے اڑ گیا ہے طوطا
  9. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    تکڑی بولے تو ترازو
  10. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    سرخ رنگ چڑھتا ہے کیا مہندی سے؟
  11. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    آپ کی اس بے ساختگی اور زندہ دلی انے اس بات کی گواہی دے دی ہے کہ عمر محض ہندسوں کا کھیل ہے۔ :)
  12. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    کبابیوں کی مرغابیوں کے۔۔ اور خضابیوں کو پیش کئے جائیں گے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    جیسے ہی انھوں نے ببانگِ دہل خضاب نامہ پیش کیا ، حالوں بے حال ہو کر سوچا کہ کچھ تاثرات جان لئے جائیں۔ عاطف بھیا۔۔۔ میں کوئی جھوٹ بولیا :rolleyes:
  14. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    آپ کی بات سے متفق ہیں۔ واقعی یہ نفسیاتی پہلو بھی ہے آئینے کے سامنے دیر تک رہنا۔ دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے بال سر پر ہمیشہ سلامت رکھیں۔ آمین
  15. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    سوال نمبر 6 کیا کبھی بارش یا پسینے سے بالوں کا رنگ بہہ جانے کا خدشہ لاحق ہوا ہو؟ محمد عبدالرؤوف خورشیداحمدخورشید
  16. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    واہ۔۔۔ کیا ہی خوب سچائی سے بھرپور بات کی ہے۔ اصل میں انسان کا اعتماد ہی سب سے بڑا حسن ہوتا ہے، اور آپ نے جس طرح دلجمعی سے یہ قدم اٹھایا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ بالوں کا رنگ بدلنا بظاہر ایک چھوٹا سا عمل لگتا ہےمگر اس کے پیچھے خود اعتمادی، اپنی شخصیت کو سنوارنے کا شوق، اور دل کی خوشی سب شامل ہوتے...
  17. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    ہاں واقعی یہ قدر تو فارغ البال لوگ بہتر بتا سکتے ہیں۔ ہیر کلرز وغیرہ نیچرل کلر سے قریب ہوں تو اچھے لگتے ہیں ورنہ بندہ اپنے آپ ہی کو اوپرا اوپرا سمجھنے لگے گا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    واہ عالم لوہار صاحب تو بڑی زبردست بات کہہ گئے۔ سوال نمبر 1 اور 2 چھوڑ دئیے کیا؟ یا آگے چل کر ان کے جواب مل جائیں گے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ڈاہڈا وار کر چھڈیا خواتین تے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    واہ کیا دووووووووور کی کوڑی لائی ہیں آپ جاسمن آپا۔۔ بس غلطی سے کوئی سیاہ روشنائی کی جگہ نیلی روشنائی استعمال نہ کر لے۔
Top