نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت ڈال لیں ہماری غیر حاضری کی۔ موسم اچھا ہو تو ایویں ہی سیر کے لیے موڈ بن جاتا ہے۔ ابھی واپسی ہوئی گھوم۔پھر کر۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکے والے تیار رہئیے گا جیسے کچھ دن پہلے تھے۔ اس کے بعد وقت ہی نہ ملا گھنٹوں محفل مہں ٹکے رہنے کا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد یاسمین صاحبہ کو بیس ہزاری منصب کی بہت بہت مبارکباد

    بہت فرمانبردار بلی ہے جسے خاص طور پر اس کام پہ لگایا گیا ہے۔ بس اس کے لئے ایک آدھ چوہے کا انتظام کر دیجئیے کیونکہ یہ کیک نہیں کھاتی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سر انگشت حنائی سے خلاؤں میں لکھا ہوگا

    بلے کو بھیج دیا خلاؤں میں خلائی مخلوق کے بارے سُن گُن لینے Se på YouTube پر کلک کیجئیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

    سارے پھوڑ دینے تھے اسی لڑی میں 😂 سوئی چاہئیے یا قینچی؟
  6. گُلِ یاسمیں

    سر انگشت حنائی سے خلاؤں میں لکھا ہوگا

    خلائی لباس بھی خریدنا پڑے گا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے آپا۔ آپ کے کہے پر عمل کرتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر صبر کا میٹھا ہوتا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جیسے ہی شام میں فرصت ملی تو رج کے وقت گزاریں گے محفل پہ۔ مریم افتخار اور یاز سے ٹاکرا ہوئے بہت دن ہو گئے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پینے بیٹھے تو محفل کا چکر لگا لیا
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ آنا تو چاہتے ہیں ہم لیکن باہر جانے سے پہلے کام نمٹانے کافی۔ آج علیشا کے ساتھ سیر و تفریح کا پروگرام ہے۔ خیر سے واپس آ گئی ہے اسپین کی سیر سے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوشبو دار گلاب ہیں جامنی والے۔ اکثر کے رنگ تو خوبصورت ہیں مگر خوشبو نام کو نہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    سر انگشت حنائی سے خلاؤں میں لکھا ہوگا

    عین ممکن ہے کہ یہ خلائی مخلوق ہی ہیں۔ انھیں کیسے بلایا جائے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    گل نہ ہوئی شہد کی مکھی ہو گی۔ شاواشے آپا جی شاواشے
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد یاسمین صاحبہ کو بیس ہزاری منصب کی بہت بہت مبارکباد

    حیرت کاہے کی۔ روز روز لڑی۔ ایسا کس دیس میں ہوتا ہے رے😂
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد یاسمین صاحبہ کو بیس ہزاری منصب کی بہت بہت مبارکباد

    ہاں تو خوشی کا موقع ہے۔۔۔ پھولتا ہے بلی کا سانس تو پھولے۔ سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہ
Top