زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔
بہت خوبصورت تصاویر ہیں ماشاء اللہ سلامت رہئیے سیما آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #28
جولائی 14، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
الوداعی تقریب
اردو محفل۔ ایک سوال محفلین سے
ہم تو نئے محفلین میں سے ہیں ۔ جس حال میں محفل کو پایا، قبول کیا اور خوشی پائی۔ پہلے کا معلوم نہیں اس لئے کچھ نہیں کہہ سکتے اس بارے۔
گُلِ یاسمیں
Post #6
جولائی 14، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
مبارکباد
یاسمین صاحبہ کو بیس ہزاری منصب کی بہت بہت مبارکباد
بہت بہت مبارک ہو جاسمن آپا ہمیشہ خوش رہئیے ۔ استادِ محترم کے حکم کے مطابق غبارے حاضر ہیں۔ ہوا بھرنے میں تھوڑی دیر لگ گئی۔
گُلِ یاسمیں
Post #20
جولائی 14، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کمال ہی ہو گیا۔۔ سارا واقعہ لکھتے ہیں الگ سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,899
جولائی 14، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
واہ کیا آسانی سے ثمرین نے چائے کو فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کر دیا
گُلِ یاسمیں
Post #54,751
جولائی 14، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عجیب سا ڈرامہ ہے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #46,895
جولائی 13، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبیعت خوش ہو گئی نو کلومیٹر واک کر کے۔ :biggrin:
گُلِ یاسمیں
Post #46,893
جولائی 13، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور آنا تھا خضابیوں والی لڑی میں مگر نہ آ پائے۔ کل سہی۔ ان شاء اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #46,892
جولائی 13، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے والی ٹھنڈی چائے کو ہی گرم نہ کر لائے۔ وہ تو نہ پئیں گے ہم۔
گُلِ یاسمیں
Post #54,746
جولائی 13، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو اسے بتا دیجئیے کہ ہمارے لئے گرما گرم چائے لے کر آئے۔ ٹھنڈی والی ہر گز نہ پئیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #54,745
جولائی 13، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صبح سے وہی تو کر رہے تھے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,891
جولائی 13، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شئیر کرنے کے لئے ابھی مگر الفاظ نہیں مل رہے۔ سوچیں بھی ایک جگہ مرکوز نہیں ہو رہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,890
جولائی 13، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سوچ رہے ہیں کہ شئیر کریں آج کا واقعہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,888
جولائی 13، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زیادہ مصروفیت اور حیرانی کا دن تھا آج ہمارے لئے۔ کام کیا دیں گے جب کرنا ہی نہیں میکوں۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,887
جولائی 13، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مراسلہ میٹر
تعداد :43153 تاریخ: 13جولائی 2025 وقت: 23:01 بمطابق ڈنمارک
گُلِ یاسمیں
Post #1,597
جولائی 13، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قہوہ پینے لگے آپا خواب میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #54,724
جولائی 13، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شکوہ کریں کسی سے شکایت کریں تو کیا!
ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو
گُلِ یاسمیں
Post #34
جولائی 12، 2025
فورم:
ذکر محفلین
نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار
اٹھا تو جا بھی چکا تھا عجیب مہماں تھا صدائیں دے کے مجھے نیند سے جگا بھی گیا
گُلِ یاسمیں
Post #28
جولائی 12، 2025
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار
کرتا ہوں نیند میں ہی سفر سارے شہر کا فارغ تو بیٹھتا نہیں سونے کے باوجود
گُلِ یاسمیں
Post #26
جولائی 12، 2025
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
گُلِ یاسمیں
Post #25
جولائی 12، 2025
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top