السلام علیکم محفلین
یکے بعد دیگرے خضاب بارے دو غزلیں پڑھنے کو ملیں۔ محمد عبدالرؤوف کی خضاب اور شباب خورشید احمد خورشید کی ناقابل اصلاح غزل
دونوں کو پڑھتے ہوئے ایسے لگ رہا ہے جیسے کہ خضاب محض بالوں کا رنگ نہ ہو بلکہ کوئی انقلابی ہتھیار ہو جو لگانے والے کے سر پر وقت کے ہاتھوں لکھی ہوئی...