نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    بس اب شکوہ مت کیجئیے گا کہ لڑی کا کیا حشر ہوا۔ اربش علی خضاب نے ہر طرف عذاب ڈالا ہوا۔۔ ذرا غور فرمائیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    کتنے بھولے ہیں نا آپ۔۔۔ ہم بھی پہلے یہی سمجھے تھے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    جلدی آؤ۔۔۔ صبح توں اداس اداس پھر رے اسی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    خضاب پر کیسے لکھتے ہیں بھلا؟ خضاب سے لکھتے ہوں گے روفی بھیا سر کی سرزمیں پر۔ اوئے ہوئے ہوئے اسی تے ہس وی نئیں سکدے روفی بھائی ساڈے ویر جی جے ہوئے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

    جیتے رہئیے۔ شاد و آبا رہئیے۔۔ اور 9 ہزاری مبارکباد کا جلدی سے موقع دیجئہے
  6. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی#26

    اوہ تو اس الیکٹرا کو جیتنے کے لیے کسوٹی کھیلی جا رہی ہے۔ خان بھائی ضرور پری وری ہی کے چکر میں لگتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی#26

    تے فیر پتہ کراؤ تے سانوں وی دسو۔ بلکہ اے خاں بھیا نوں دسو۔ او بار بار الیکٹرا منگدے رہندے نیں
  8. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی#26

    الیکٹرا بارے
  9. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی#26

    ہن دس وی دیو
  10. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی#26

    لجکن عبداللہ بھائی نے تو کسی جگہ بارے کسوٹی رکھنے کا سوچا ہوا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی#26

    تو ایک اچھا سا جواب بھی عطا کیجئیے
  12. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی#26

    ہے کیا بھر یہ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی#26

    یاد نہیں ہے۔یا شاید نہ بھی پتہ ہو لیکن یہ پتہ ہے کہ انعام کی کوئی چیز ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی#26

    ہاں جی ہاں جی۔ الیکٹرا کس کا ہوا؟ یہ ہے کیا بلا جو خان بھائی ہمیشہ مانگتے رہتے ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی#26

    ایسا کب کہا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم کیوں ظلم سے باز نہیں آتا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    شہرِ گل کے خس و خاشاک سے خو ف آتا ہے جس کا وارث ہوں اُسی خاک سے خوف آتا ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    سارا ماحول وہی رہتا ہے زنداں کا مرے زنگ لگتا ہے تو زنجیر بدل جاتی ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی#26

    کسوٹی کیوں نہیں کھیل رہے
  20. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ڈرا دیتی ہے جنکو انقلابِ وقت کی پائل انہیں‌ کیونکر میں‌ سمجھاوں کے رقصِ ارتقا کیاہے
Top