احمد بھائی میرا واثق ایمان ہے اور پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کے آپ کا بھی ہوگا کہ جہاں بھی اسلامی تعلیمات چاہے بغیر اسلام کا نام لیے استعمال ہونگی وہاں اس کے اثرات ضرور نظر آئیں گے ہم بھی وہیں پر پریشان ہوتے ہیں جہاں ان تعلیمات سے کنارہ کرتے ہیں ۔۔۔اسلام ایک مکمل دین ہے اس کے حرام میں انسانیت...