نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ابن سعیدسے ایشیا ٹائمز کی خصوصی گفتگو : شمالی بھارت کے ضلع سدھارتھ نگر کا ایک مدرسہ طالب علم USA میں کیسے ڈیٹا سائنٹسٹ بن گیا؟

    بہت خوشی ہوئی۔۔۔ویسے اب سچ مچ اس بات نے تقویت پکڑ لی مزید کے انڈیا میں واقعی گروم ہوئی ہے نئی نسل میں نےخود پریکٹیکلی اس بات کا مشاہدہ کیا ہے ہم صرف باتیں بنانے میں ماہر ہیں باقی کام پڑوس میں ہو رہا ہے ۔۔وہ لوگ چاند پر چلے گئے اور ہمیں صرف چندا ماموں کی کہانیاں سنا کر ماموں بنایا گیا۔۔:sigh:
  2. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی بجا فرمایا ۔ ۔ ۔ ساتھ ہوں تو بہترین حلیف ہوتے ہیں ۔ ۔ جو ٹھن جائے تو چالاک حریف ہوتے ہیں۔۔۔ :D
  3. اکمل زیدی

    طالب توجہ۔ ۔ ۔

    ایک کھویا ہوا سرٹیفیکیٹ مل گیا آج۔ ۔ ۔ ۔ :battingeyelashes:
  4. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سب خیر ہے نا ۔۔۔۔ :unsure:۔۔۔آج تو توپ خانے خاموش ہیں کسی کے ۔۔۔ ہم تو فورا خندق میں چلے گئے تھے گولہ پھینک کر ۔۔۔ :soldier:
  5. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بیگم کی سونے کی انگوٹھی کھو گئی اماں کی دی ہوئی تھی جو پچھلے سال اس جہانِ فانی سے اس دارِ بقا کی طرف کوچ کر چکی ہیں میں دیکھ رہا تھا بیگم اداس تھیں بہت زیادہ انگوٹھی کے ساتھ اماں بھی یاد آرہی ہونگی ہم چائے پی رہے تھے چُپ چاپ چائے پی جا رہی تھی میں غم بٹانے کے لیے بات شروع کی چیز تو کھو...
  6. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے اس پر آپ سے اختلاف ہے وارث بھائی معذرت کے ساتھ ۔۔۔
  7. اکمل زیدی

    بچے

    ٹم ٹم کرتے تارے ہیں کتنے پیارے پیارے ہیں جھانک رہے ہیں بادل سے آسمان کے آنچل سے روتے بچے چپ ہو جائیں توڑیں لیکن توڑ نہ پائیں بچہ ماں کی گود سے اچھلیں وہ ہمکیں کودیں مچلیں وہ امی مجھ کو لا دو نا اجلا چاند منگا دو نا میں اب اس کو پکڑوں گا ہاتھوں میں یوں جکڑوں گا چم چم چاند چمکتا ہے موتی جیسا دمکتا...
  8. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    فرق تو آپا میں دکھاؤں آپ کو ملاحظہ فرمائیں یوں ہی تو نہیں کہا نا۔۔۔ :battingeyelashes:
  9. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    پتہ نہیں استاد کی نظر سے گذرا بھی یہ یا نہیں :)
  10. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اب ہو گئے وہ استاد یہاں جو ہوتے تھے طبع زاد یہاں
  11. اکمل زیدی

    روفی بھائی دعا تو ہر دم لبوں پر ہے ۔۔۔خدا مظلوموں کا حامی و ناصر ہے ۔۔۔

    روفی بھائی دعا تو ہر دم لبوں پر ہے ۔۔۔خدا مظلوموں کا حامی و ناصر ہے ۔۔۔
  12. اکمل زیدی

    اس مجازی رُخ سے تو سمجھ آگیا ۔۔۔اگر شاعر کا مطمع نظر یہی ہے تو خوب ہے ۔۔۔باقی فرخ منظور صاحب نے...

    اس مجازی رُخ سے تو سمجھ آگیا ۔۔۔اگر شاعر کا مطمع نظر یہی ہے تو خوب ہے ۔۔۔باقی فرخ منظور صاحب نے تو بالکل اگنور مار دیا حالانکہ ہم بھی ان کے قدر دانوں میں شامل ہیں ایک اچھے ذوق اور شراکت کی وجہ سے :confused:
  13. اکمل زیدی

    نہ لگائیں روفی بھائی تصاویر نہ لگائیں بہت دل خراب ہوتا ہے :-(

    نہ لگائیں روفی بھائی تصاویر نہ لگائیں بہت دل خراب ہوتا ہے :-(
  14. اکمل زیدی

    فرخ منظور صاحب بہت عمدہ شعر ہے شعری طور پر مگر تھوڑے سے تحفظات ہیں معنوی طور پر۔۔۔اور میری...

    فرخ منظور صاحب بہت عمدہ شعر ہے شعری طور پر مگر تھوڑے سے تحفظات ہیں معنوی طور پر۔۔۔اور میری ملاقات بھی رہی ہے احمد نوید صاحب سے مگر جب تک یہ شعر نظر سے نہیں گذرا تھا مگر کہہ میں اب بھی نہیں سکتا منہ در منہ۔۔۔ صرف آپ سے کہہ رہا ہوں۔۔اس شعر میں لاچاری سمجھ سے بالاتر ہے کیا شاعر اپنی موجودہ...
  15. اکمل زیدی

    10 ربیع الثانی : :rose:روزِ پُر نور ولادت امام حسن عسکری علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو :rose:

    10 ربیع الثانی : :rose:روزِ پُر نور ولادت امام حسن عسکری علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو :rose:
  16. اکمل زیدی

    ہر ہانکنے والے کے حوالے ہوئے ہم لوگ ۔ برائے اصلاح

    واہ واہ کیا کمال ہی کردیا آخری شعر میں تو ۔۔۔ ہو اذنِ حضوری تو دکھائیں تجھے آ کر جو زخم ہیں سینوں میں سنبھالے ہوئے ہم لوگ واہ کیا بات ہے بہت عمدہ ۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    فلسطین کے حالات

    الہی آمین ۔ ۔
  18. اکمل زیدی

    فلسطین کے حالات

    عامر صاحب دنیا کا میڈیا بھرا پڑا ہے اس سے متعلق تو ۔۔ باقی تازہ ترین یہ ہے کہ مسلسل بمباری جاری ہے فلسطین پر 1500 سے زیادہ لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں غزہ کے آدھے حصے کو اسرائیل نے خالی کرنے کا کہہ دیا ہے 24 گھنٹوں میں جو کہ ممکن نظر نہیں آتا بس خدا خیر کرے باقی ابھی مسلمان ممالک اپنے اپنے حساب سے...
  19. اکمل زیدی

    26 ربیع الاول : روزِ پُر سوز یومِ وصال محسنِ اسلام ، کفیل رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...

    26 ربیع الاول : روزِ پُر سوز یومِ وصال محسنِ اسلام ، کفیل رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جناب حضرت ابو طالب علیہ السلام پر تعزیت پیش ہے ۔
  20. اکمل زیدی

    برائے اصلاح- ہیں سبھی مجھ سے خفا اب مرے غم خوار سمیت

    ویسے آپس کی بات ہے اکمل کو اگر آپ معنی کے طور پر لیں تو بھی پُرمعنی بلکہ معنی خیز ہو جاتا ہے ۔۔۔ مطلب بالکل کھٹکا نہیں ہے ۔۔۔ تو آپ بھی اسے ایسے ہی کر سکتے ہیں۔۔ باقی مرضی ہے آپ کی ۔۔۔ :)
Top