پرسوں کا بھی سن لیں اور اور آخر میں ایک سوال کا جواب بھی دیجیے گا کہ آپ میری جگہ ہوتے تو کیا کرتے ۔۔۔۔
میں بیٹے کو لے کر جا رہا تھا آگے ٹنکی پر بٹھایا ہوا تھا وہ جوس پیتا ہوا جا رہا تھا پھر جوس کی بوتل خالی ہوگئی تو اس نے اسے سنبھال کے رکھ لیا کے آگے کسی ڈسٹ بن میں یا کسی مناسب جگہ پھینگے گا یہ...