لیجیئے جو بھی بن گیا تبصرہ حاضر ہے ۔۔۔
یہ تصویر اظہار ہے ایسے آرام پسند سائیکلسٹ کا جو جسمانی مشق بھی جاری رکھنا چاہتے ہیں اور اپنے آرام میں خلل بھی واقع نہیں دینا چاہتے اسی متزاد سوچ کا حاصل یہ مندرجہ بالا تصویر کی حامل سائیکل کی ایجاد ہے ۔۔ اور اگر اس میں کوئی ایسا فنکشن ہے جس سےسائیکل صوفے...