اردو لائبریری کے نسخے میں پہلے ہی یہ ذکر کیا گیا ہے ۔ ورڈ فائل میں یہ حاشیہ بڑھا دیا گیا ہے:
یہ مشہور شعر نسخۂ مہر اور نسخۂ طاہر کے علاوہ کسی اور نسخے میں نہیں ملا۔ گمان غالب ہے کہ یہ شعر بہادر شاہ ظفر کا ہے۔(جویریہ مسعود)
سعود بھائی سے درخواست ہے کہ اردو لائبریری کے نسخے میں مندرجہ بالا...