ریاستی دور میں کاروباری طبقے کی پزیرائی کی جاتی تھی کہ وہ ریاستی آمدنی کے ماخذ تھے اور بے کار خوانین کو لفٹ نہیں کرائی جاتی۔
ادغام کے بعد ان خوانین کو سر پر چھڑایا گیا اور کاروباری طبقے کو نظر انداز کیا گیا
نہیں ایسا نہیں ۔ سوات ، دیر اور چترال میں سے صرف سوات ہی نے خوشی سے پاکستان سے الحاق کیا۔ باقی ریاستیں بزور شمشیر پاکستان میں مدغم ہوئے
یہ اور بات ہے کہ عوام کی توقعات پوری نہ ہوئیں
جمال الدین صاحب ابھی آپ کا کوائف نامہ دیکھا ، خوش گوار حیرت یوئی کہ آپ بھی میرے شہر منگورہ سے ہیں۔
محفل میں خوش آمدید ۔ کیا آپ نے محفل پر تعارف کی لڑی بنائی ہے؟
زبردست استاد محترم
کیا یہ روداد آپ کے پاس ورڈ فائل میں محفوظ ہے؟ جب پوسٹ ختم ہو جائے تو مجھے ای میل کر دیں تاکہ مین اس پروف ریڈنگ کرکے ای بک بنا دوں ۔ اگر اجازت ہو تو ! :)