دیوانِ غالب سے کلیاتِ غالب تک
پتا نہیں یہ نسخہ کلیات کہلانے کے قابل بھی ہے کہ نہیں؟ البتہ کوشش یہ گئی ہے کہ جو بھی کلام مستند حوالوں سے غالب کے ساتھ منسوب ہے، اس کو اس نسخے میں جمع کیا جائے۔ ہماری یہ کوشش کتنی قابلِ اعتنا ہے ، امید ہے کہ قتیلانِ غالب اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے۔...
تقریباً 9 نسخوں کو دیکھنے کے بعد اب یہ بات یقینی ہے کہ یہ شعر غالب کا نہیں ہے۔ اب یہ معلوم نہیں کہ 12 سال پہلے کیا وجہ تھی کہ یہ شعر مجھ سے چھوٹ گیا تھا ۔ بہر حال اب حاشیہ نمبر 71 کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تدوین کے بعد اب آپ یہ نسخہ دئے گئے ربط سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
دیوانِ غالب نسخۂ اردو...