نتائج تلاش

  1. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    میرے پاس نسخہء حمیدیہ شائع کردہ مجلس ترقی ادب لاہور میں پسند لفظ ہے Link Sharing
  2. جیہ

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    5 اپریل 2020 کو جب ہمارا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا تب سوات میں کرونا مریضوں کی تعداد یہ تھی: کنفرم کیسیں : 31 رزلٹ آنا باقی : 72 اموات: 3 اور اا مئی کی صورت حال: کنفرم کیسیں : 363 صحت یاب: 94 اموات: 22
  3. جیہ

    دعاؤں کی درخواست

    الحمدللہ ثم الحمدللہ 25 اپریل کو لئے ٹیسٹ نیگیٹو آئے ہیں۔ سارے خاندان کے ٹیسٹ بھی کلیئر ہو گئے ہیں۔ والد صاحب آج دفتر بھی گئے میں سارے محفلین کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ سب نے دعاؤں میں یاد رکھا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔ جزاکم اللہ خیرا
  4. جیہ

    دعاؤں کی درخواست

    آج صبح 4 بجے جب فجر کی آذان ہو رہی تھی، محکمہ صحت والوں کا فون آیا اور خوش خبری دی کہ خاندان بھر کے ٹیسٹ نیگیٹیو آئے ہیں اور آج سہ بارہ ٹیسٹ لئے جائیں گے ۔ میرا چونکہ روزہ رکھنے کا ارادہ نہیں تھا اس وجہ سے سحری نہیں کی تھی۔ مگر روزہ رکھا۔ سہ بارہ ٹیسٹ آج 11 بجے لئے گئے۔ ریزلٹ پیر کو متوقع ہیں
  5. جیہ

    دعاؤں کی درخواست

    اپدیٹ میرے نانا صحت یاب ہو کر ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے ہیں۔ میرا ٹیسٹ پہلے بتایا گیا کہ نیگیٹو آیا ہے اب کہتے ہیں کہ پازیٹیو ہے۔ سہ بارہ ٹیسٹ آج متوقع ہے خاندان کے تین افراد کا بھی دوبارہ ٹیسٹ نیگیٹو ہے۔ سہ بارہ ٹیسٹ لیا جائے گا
  6. جیہ

    دعاؤں کی درخواست

    شکریہ نبیل بھائی! تعین ہو پایا ہے ۔ بس یوں سمجھیں کہ ہمیں یہ بیماری تعلیم یافتہ جاہلوں کی وجہ سے لگی۔ 10 مارچ کو نانا کو رائے ونڈ جانے کی سوجھی۔ میرے دونوں ڈاکٹر مامؤں کو انہیں روکنے کی توفیق نہ ہوئی۔ 13 مارچ کو نانا واپس آئے۔ 20 مارچ کو ان میں بیماری کے علامات ظاہر ہوئیں۔ دونوں ڈاکٹروں نے...
  7. جیہ

    دعاؤں کی درخواست

    جی زیک! محکمہ صحت والے جب آئے تھے گھر میں تو بابا نے پوچھا تھا اس بارے میں۔ انہوں نے نیو زی لینڈ سے آئی خاتون کا بتایا جو کہ ہسپتال میں ایڈمیٹ ہے، اور ان کا ایک ٹیسٹ نیگیٹو آیا مگر اس کے بعد مسلسل تین ٹیسٹ پایٹیو آ ئے۔ حالانکہ خاتون بظاہر صحتیاب لگ رہی ہیں۔ شاید یہی وجہ ہو کہ دو بار ٹیسٹ...
  8. جیہ

    دعاؤں کی درخواست

    تمام اہل محفل کی شکر گزار ہوں کہ دعاؤں میں یاد رکھا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ والد صاحب ٹیسٹ ابھی تک نہیں آیا۔
  9. جیہ

    دعاؤں کی درخواست

    الحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔ دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگا۔ اگر وہ بھی نیگیٹو آیا تو صحمتمند قرار دیا جائے گا
  10. جیہ

    دعاؤں کی درخواست

    آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ الحمد للّہ میری اور والد صاحب کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔ ہلکی سی کھانسی رہتی ہے کل محکمہ صحت والوں نے میرا دوبارہ ٹیسٹ لیا۔ آج شاید والد صاحب کا ٹیسٹ لیا جائے گا اللہ کرے۔ نیگیٹو آئے
  11. جیہ

    دعاؤں کی درخواست

    آج ہمارے خاندان کے 9 افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے، جن میں میں اور میرے والد صاحب بھی شامل ہیں آپ سب سے دعا کی درخواست ہے
  12. جیہ

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    سوات میں اب تک کی صورت حال یہ ہے کہ کورونا پازیٹیؤ کے 2 تصدیق شدہ کیسیز ہیں۔ ایک تبلیغی خالد خان جو حال ہی میں رایئونڈ سے آئے ہیں۔ دوسرے ڈاکٹر جواد عالم ہیں جو کہ امریکہ سے ہفتہ پہلے آئے ہیں۔ ڈاکٹر جواد عالم ایک مثال بن کے ابھرے ہیں۔ امریکہ سے آتے وقت ان کو اندازہ تھا کہ ان کو کورونا کا...
  13. جیہ

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    بابا جانی شکر ہے کہ آپ خیریت سے ہیں۔ بہت زیادہ احتیاط کریں۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
  14. جیہ

    پشتو زبان جاننے والے احباب سے خصوصی توجہ کی اپیل

    شکریہ میں نے موبائل پر سرسری سا دیکھ کر ترجمہ کیا تھا
  15. جیہ

    پشتو زبان جاننے والے احباب سے خصوصی توجہ کی اپیل

    تصحیح کتاب کا نام خیر البیان ہے مخزن البیان اخون درویزہ کی تصنیف ہے اور خیر البیان کے جواب میں لکھی گئی تھی
  16. جیہ

    پشتو زبان جاننے والے احباب سے خصوصی توجہ کی اپیل

    یہ پشتو ہی ہے میرا خیال ہے کہ بایزید انصاری کی مشہور کتاب مخزن البیان کا قلمی نسخہ ہے۔ کیوں کہ چوتھی لاین بایزید کے نام سے شروع ہو رہی ہے۔ اس کا ترجمہ یہ ہے کہ میں بایزید رسول کریم کے معجزوں کا بیان کروں یاد رہے کہ مخزن البیان پشتو کی اولیں نثری کتاب ہے اگر میرا خیال درست ہے تو یہ ایک اہم...
  17. جیہ

    مکمل کلیاتِ غالب

    بہت شکریہ جناب
  18. جیہ

    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%AA%D9%90-%D8%BA%D8%A7%D9%84%D8...

    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%AA%D9%90-%D8%BA%D8%A7%D9%84%D8%A8.108995/
  19. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    جی سعادت بھائی در اصل غیر متداول اشعار کو سرخ رنگ دینا یا ترچھا کرنا کوئی مستند حوالہ نہیں تھا۔ کلیات میں اب ان اشعار و غزلیات کی وضاحت فٹ نوٹس میں کی گئی ہے کہ فلان شعر نسخۂ رضا یا نسخۂ حمیدیہ سے شامل کیا گیا ہے ۔ جیسے کہ مندرجہ ذیل حاشیہ: [1] متداول دیوان میں یہ غزل صرف اس...
  20. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    تشکر۔ جزاکم اللہ
Top