نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    کیفی اعظمی : خار و خس تو اٹھیں راستہ تو چلے

    خار و خس تو اٹھیں راستہ تو چلے خار و خس تو اٹھیں راستہ تو چلے میں اگر تھک گیا 'قافلہ تو چلے چاند سورج بزرگوں کے نقشِ قدم خیر بجھنے دو انکو ' ہوا تو چلے حاکم شہر !یہ بھی کوئی شہر ہے مسجدیں بند ہیں ' مے کدہ تو چلے اسس کو مذہب کہو یا سیاست کہو خود کشی کا ہنر تم سکھا تو چلے اتنی...
  2. سید زبیر

    مجذوب مجذوب :میں کب چونکا کہ اس محفل میں ،جب رخصت کا ساماں تھا

    میں کب چونکا کہ اس محفل میں ، جب رخصت کا ساماں تھا یہ لب پر تھا کہ کیا میں بھی شریک بزم جاناں تھا ازل میں سامنے عقل و جنوں دونوں کا ساماں تھا جو میں ہوش و خرد لیتا 'تو کیا کوئی میں ناداں تھا وہ غفلت کیش جب پرسان حال درد منداں تھا تو مشکل تھا یہ کہنا درد تھا دل میں' کہ درماں تھا اِدھر ٹکڑے تھا...
  3. سید زبیر

    سعید احمد کی کتاب ' دلیپ کمار ،عہد نامہ محبت سے اقتباس

    دلیپ کمار کی کہانی ۔۔۔۔ان کی زبانی دیکھیں جی ! میں تیسری دہائی کے شروع میں پشاور کے عام گھرانے میں پیدا ہوا ہمارے ہاں بہت غربت یا بہت زیادہ خوشحالی نہیں تھی ۔ وہ زمانے رشتوں کی باریکیاں ڈھونڈنے کے نہیں تھے ۔ مروتیں اور محبتیں نبھانے کے زمانے تھے ۔ محلہ کے بزرگوں کا ہی نہیں شہر بھر کے...
  4. سید زبیر

    پاکستان چاہے تو ڈرون حملے کل بند ہو سکتے ہیں۔ بی بی سی

    امریکی کانگریس میں ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی کے ایک رکن ایلن گریسن نے کہا ہے کہ اگر پاکستان چاہے تو ڈرون حملے کل بند ہو سکتے ہیں۔ بی بی سی بی بی سی کے ساتھ بات کرتے ہوئے کانگریس کے ڈیموكریٹ ممبر ایلن گریسن نے کہا کہ انھیں اوباما انتظامیہ کی طرف سے کسی طرح کے شواہد نہیں ملے ہیں...
  5. سید زبیر

    سرکاری ملازم کی مستیاں لے ڈوبی

    اس واقعے میں ہمارے سرکاری بد عنوان ملازموں کی تصویر سامنے آتی ہے تو دوسری طرف اللہ جب کسی کو عزت دینا چاہے یا ذلیل کرنا چاہے تو کیسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں یہ سب حرام کی کمائی کا نتیجہ ہے ۔ ایک سرکاری ملازم جب ملازمت اختیار کرتا ہے تو وہ اتنا رئیس نہیں ہوتا ۔ چند سوالات ہیں ، ایف ٹین...
  6. سید زبیر

    پاکستان پر ڈرون اور خود کش حملے

    محمود احمد غزنوی Fawad - شمشاد نایاب تلمیذ سید شہزاد ناصر اوشو انیس الرحمن آج جیو ٹی وی پر ایک دستاویزی فلم دکھائی جو امریکی میڈیا نے بنائی ہے ۔دنیا بھر میں ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج ہورہا ہے اس لنک پر پاکستان میں ڈرون حملوں کے خلاف ایک دستاویزی فلم...
  7. سید زبیر

    شیر سنگھ ناز دہلوی : زندگی نام ہے جس چیز کا کیا ہوتی ہے ۔

    زندگی نام ہے جس چیز کا کیا ہوتی ہے چلتی پھرتی یہ زمانے کی ہوا ہوتی ہے سیر دنیا کی ، نہ کچھ یاد خدا ہوتی ہے عمر انہی جھگڑوں میں تاراج فنا ہوتی ہے روح جب قالب خاکی سے جدا ہوتی ہے کس کو معلوم 'کہاں جاتی ہے کیا ہوتی ہے فکر دنیا سے سَوا ہو جسے عقبیٰ کا خیال وہ طبیعت ہی زمانے سے جدا ہوتی...
  8. سید زبیر

    4 سال کے دوران 6104 خودکش حملے اور بم دھماکے ۔۔۔۔الاماں الحفیظ

    کیساہے یہ مذاق مسلماں کی تقدیر سے قتل ہوتا ہے مسلماں نعرہ تکبیر سے اللہ ہم پر رحم فرمائے
  9. سید زبیر

    انصار عباسی : اگر طالبان نے آئین کے نفاذ کا مطالبہ کردیا تو ۔۔۔

    انصار عباسی صاحب ! آپ کسی خوش فہمی میں مبتلا ہیں یا قوم کو ورغلا رہے ہیں ۔ طالبان ، جو کہ امریکی غاصبوں کی ' بی ' ٹیم ہے اسلام کے کس قانون پر عمل کرتے ہیں ۔ قتل ، دہشت گردی ، بھتہ یہ تو اُن کا وطیرہ ہے ۔ اُن کی نا پسندیدہ مقامات ، درسگاہیں ، یونیورسٹی ، مساجد ، عبادت گاہیں ، درگاہیں ،...
  10. سید زبیر

    واصف میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ

    میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا میں طائرِ لاہُوتی، میں جوہرِ ملکُوتی ناسُوتی نے کب مُجھ کو، اس حال میں پہچانا میں سوزِ محبت ہوں، میں ایک قیامت ہوں میں اشکِ ندامت ہوں، میں گوہرِ یکدانہ کس یاد کا صحرا ہوں، کس چشم کا دریا ہوں خُود طُور کا جلوہ ہوں، ہے...
  11. سید زبیر

    عید کی خوشیوں کو ماتم میں بدلنے والے ۔۔۔۔۔۔

    اب بہت جلد پولیس جان پرکھیل کر ،ایجنسیاں جانفشانی سے اپنے فرائض کی بجاوری کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ماسٹر مائینڈ کو گرفتار کرکے بغلیں بجائیں گے ۔دہشت گردی کی عدالت میں مقدمہ چلے گا ۔۔۔ سزائے موت تو دی نہیں جاسکتی ' قید کی سزا دی جائے گی جیل میں مجرم ، ماسٹر مائینڈ قیدیوں میں سے اپنے دست و بازو...
  12. سید زبیر

    ڈسکہ سے ثنا نیوز کی خبر : پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا یوم شہادت

    نہ جانے قران خوانی کس شہر میں اور کہا ں ہوگی ؟ اللہ مغفرت کرے اور درجات بلند فرمائے ایک سچے محب وطن پاکستانی تھے بلا شبہ اُنہوں نے تحریک پاکستان میں بہت قربانیاں دیں
  13. سید زبیر

    جانے دربار سےکب طلبی ہو

    یادش بخیر ماضی میں ایسا ہوتا تھا
  14. سید زبیر

    دس طالبان رہا

    اب تک تقریبآ چالیس طالبان رہا ہو چکے ہیں ۔کیا یہ بے قصور تھے یا امریکہ کو اب پھر ان کی ضرورت پڑ گئی ؟جب ان کو گرفتار کیا گیا ہوگا تو ان کو خطرناک دہشت گرد وں کے ماسٹر مائینڈ کہا گیا ہوگا ۔
  15. سید زبیر

    ائر چیف مارشل انور شمیم مرحوم کی کتاب " دی کٹنگ ایج" سے اقتباس کا ترجمہ :

    ائر چیف مارشل انور شمیم مرحوم کی کتاب " دی کٹٹنگ ایج" سے اقتباس کا ترجمہ : کہوٹہ کے خلاف بھارت اسرائیل اتحاد "سوموار 29اکتوبر2007کو لاہو ر کے انگریزی اخبار ’’ڈیلی ٹائمز ‘‘ میں کہوٹہ پر حملے کے بھارت اسرائیل منصوبے سے متعلق انکشافات کیے گئے ۔ نیوز ایجنسی اے پی پی کے مطابق "The Asian Age"نے...
Top