واصف میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ

سید زبیر نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 18, 2013

  1. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ
    میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا

    میں طائرِ لاہُوتی، میں جوہرِ ملکُوتی
    ناسُوتی نے کب مُجھ کو، اس حال میں پہچانا

    میں سوزِ محبت ہوں، میں ایک قیامت ہوں
    میں اشکِ ندامت ہوں، میں گوہرِ یکدانہ

    کس یاد کا صحرا ہوں، کس چشم کا دریا ہوں
    خُود طُور کا جلوہ ہوں، ہے شکل کلیمانہ

    میں شمعِ فروزاں ہوں، میں آتشِ لرزاں ہوں
    میں سوزشِ ہجراں ہوں، میں منزلِ پروانہ

    میں حُسنِ مجسّم ہوں، میں گیسوئے برہم ہوں
    میں پُھول ہوں شبنم ہوں، میں جلوۂ جانانہ

    میں واصفِؔ بسمل ہوں، میں رونقِ محفل ہوں
    اِک ٹُوٹا ہوا دل ہوں، میں شہر میں ویرانہ

    واصف علی واصفؔ
     
    • زبردست زبردست × 17
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,613
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت خوب ۔۔ لا جواب ۔
     
  3. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب انتخاب :)
    شراکت کا شکریہ
    سلامت رہیں
     
  4. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    واہ
    میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا :)
     
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,935
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کیا ہی عمدہ اور اعلیٰ انتخاب ہے۔ زبردست۔۔۔
     
  6. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    سبحان اللہ کیا عمدہ انتخاب ہے انکل جی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,589
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    سبحان اللہ!
     
    • زبردست زبردست × 1
  8. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    لاجواب
    میرا پسندیدہ کلام....
     
    • زبردست زبردست × 1
  9. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,175
    موڈ:
    Asleep
    بہت عمدہ شراکت-
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اے بے قرار واصف تیرا ایک ایک لفظ اور لفظ کا ایک ایک حرف لاجواب ہے۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. احمد بلال

    احمد بلال محفلین

    مراسلے:
    417
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
  12. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    کیا کہنے بے خود کر دینے والا کلام---جزاک اللہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,410
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ
    میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا
    میں طائرِ لاہُوتی، میں جوہرِ ملکُوتی
    ناسُوتی نے کب مُجھ کو، اس حال میں پہچانا
    میں سوزِ محبت ہوں، میں ایک قیامت ہوں
    میں اشکِ ندامت ہوں، میں گوہرِ یکدانہ
    کس یاد کا صحرا ہوں، کس چشم کا دریا ہوں
    خُود طُور کا جلوہ ہوں، ہے شکل کلیمانہ
    میں شمعِ فروزاں ہوں، میں آتشِ لرزاں ہوں
    میں سوزشِ ہجراں ہوں، میں منزلِ پروانہ
    میں حُسنِ مجسّم ہوں، میں گیسوئے برہم ہوں
    میں پُھول ہوں شبنم ہوں، میں جلوۂ جانانہ
    میں واصفِؔ بسمل ہوں، میں رونقِ محفل ہوں
    اِک ٹُوٹا ہوا دل ہوں، میں شہر میں ویرانہ

    واصف علی واصفؔ
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,710
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    میں گوہر یک دانہ ۔۔۔ واہ۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,410
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,589
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میں واصفِ بسمل ہوں
     
  17. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,589
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میں واصفِ بسمل ہوں۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  18. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    یہ کلام عابدہ پروین کی آواز میں نے سنی ہے۔کیف آتاہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ
    میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا

    میں طائرِ لاہُوتی، میں جوہرِ ملکُوتی
    ناسُوتی نے کب مُجھ کو، اس حال میں پہچانا

    میں سوزِ محبت ہوں، میں ایک قیامت ہوں
    میں اشکِ ندامت ہوں، میں گوہرِ یکدانہ

    کس یاد کا صحرا ہوں، کس چشم کا دریا ہوں
    خُود طُور کا جلوہ ہوں، ہے شکل کلیمانہ

    میں شمعِ فروزاں ہوں، میں آتشِ لرزاں ہوں
    میں سوزشِ ہجراں ہوں، میں منزلِ پروانہ

    میں حُسنِ مجسّم ہوں، میں گیسوئے برہم ہوں
    میں پُھول ہوں شبنم ہوں، میں جلوۂ جانانہ

    میں واصفِؔ بسمل ہوں، میں رونقِ محفل ہوں
    اِک ٹُوٹا ہوا دل ہوں، میں شہر میں ویرانہ

    واصف علی واصفؔ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لاجواب
     

اس صفحے کی تشہیر