نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    اقتباسات مرزا ادیب کی کتاب مٹی کا دیا سے اقتباس "ماں "

    " ابا جی مجھے مارتے تھے تو امی بچا لیتی تھیں ایک دن میں نے سوچا اگر امی پٹائی کریں گی تو ابا جی کیا کریں گے ۔یہ دیکھنے کے لئے کیا ہوتا ہے میں نے امی کا کہنا نہ مانا ،انہوں نے کہا بازار سے دہی لادو میں نہ لایا انہوں نے سالن کم دیا تو میں نے زیادہ پر اصرار کیا انہوں نے کہا پیڑھی پر بیٹھ کر روٹی...
  2. سید زبیر

    جوہری تنصیب کے قریب اسرائیلی ڈرون مار گرایا: ایران ,

    جوہری تنصیب کے قریب اسرائیلی ڈرون مار گرایا: ایران , بی بی سی اردو : آخری وقت اشاعت: اتوار 24 اگست 2014 ,‭ ایران کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی ایران میں نطنز کے علاقے میں ملک کی جوہری تنصیب کے پاس ایک اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اسنا کے مطابق ڈرون اسٹیلتھ صلاحیت کا...
  3. سید زبیر

    آزادی مارچ تصاویر : بلا تبصرہ

  4. سید زبیر

    16 اگست 2013 اور 15 اگست 2014 میں اسلام آباد پر قبضہ میں کیا فرق ہے ؟

    16 اگست 2013 کو سکندر نامی شخص نے اسلام آباد شام ساڑھے پانچ بجے سے رات گیارہ بجے دونوں ہاتھ میں سیمی آٹومیٹک بندوقیں لے کردو بچوں کو ڈھال بنا کر پورے شہر کو یر غمال بنائے رکھا مطالبہ اسلامی نظام کا تھا 14 اگست 2014 سے پی ٹی آئی اور ٹی اے پی نے خواتین اور بچوں کی انسانی ڈھال بناکر پورے ملک...
  5. سید زبیر

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    اللہ نہ کرے ، خاکم بدہن اگر مسلم لیگ ن کے ووٹر بھی ہر شہر میں میدان میں اتر آئے تو یہ کس کے مفاد میں ہوگا ؟ علامہ طاہر القادری عمران خان شیخ رشید چودھری برادران عوام رب ذوالجلال مسلمانوں اور پاکستان پر رحم فرمادے ۔ پاکستان کی عوام کو ان ظالموں ، فسادیوں سے بچا آمین
  6. سید زبیر

    ناصر بشیر : وطن کے دشمنوں کو ضرب'عضب کی لگائیں گے

    ماں سے وعدہ : وطن کے دشمنوں کو ضرب'عضب کی لگائیں گے ہمیں بس امن چاہئیے ' جہان کو بتائیں گے وطن کے دشمنوں کو ضرب' عضب کی لگائیں گے وطن کے دشمنوں کو ضرب'عضب کی لگائیں گے لہو چمن کو دیں گے ہم ' بہار پھر سے آئے گی یہ زندگی جو رو رہی ہے 'پھر سے مسکرائے گی روش روش محبتوں کے پھول ہم کھلائیں گے وطن...
  7. سید زبیر

    ماہر تعلیم پروفیسرانیتا غلام علی 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

    ماضی کی انگریزی زبان کی نیوز کاسٹر اور ماہر تعلیم پروفیسرانیتا غلام علی 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں جمعہ, 08 اگست 2014 کراچی...... معروف ماہر تعلیم پروفیسر انیتا غلام علی 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں ۔شعبہ تعلیم میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دینے والی زندگی سے بھرپور شخصیت کی مالک انیتا...
  8. سید زبیر

    وطن دے عظیم تے سوہنےمجاہداں دے ناں۔اے آن نیں ماناں والیاں دے

    اپنے سوہنے تے گھبرو جواناں دے ناں جیہڑے اج وی دشمناں واسطے موت دا پیام بنے نیں۔ میرے سوہنے رب اناں نوں کامیابیاں تے کمرانیں نصیب فرما ( آمین ثم آمین) اے پتر ھٹاں تے نہیں وکدے کی لب نیں ایں وچ بازار کڑے اے دین اے میرے داتا دی نا ایویں ٹکراں مار کڑے اے پتر وکاؤ چیز نہیں مل دے کے جھولی پائیے نیں...
  9. سید زبیر

    مخدوم محی الدین : باغی

    باغی رعد ہوں،برق ہوں،بے چین ہوں پارا ہوں میں خود پرستار 'خود آگاہ خود آرا ہوں میں خرمن جور جلادے وہ شرارا ہوں میں میری فریاد پہ اہل دول انگشت بہ گوش لا 'تبر خون کے دریا میں نہانے دے مجھے سر پر نخوت ارباب ِزماں توڑوں گا شور نالہ سے در ارض و سما ںتوڑوں گا ظلم پرور روش اہل جہاں توڑوں گا عشرت آباد...
  10. سید زبیر

    شہزادہ قیس :چھٹی پر تھے طبیب عید کے دِن

    چھٹی پر تھے طبیب عید کے دِن چھٹی پر تھے طبیب عید کے دِن مر گئے کچھ غریب عید کے دِن نازُک اِحساس لوگ چڑھتے ہیں زِندہ زِندہ صلیب عید کے دِن بُت بھی صف باندھ لیں عقیدت سے عشق ہو گر خطیب عید کے دِن گُلِ تر تم کو ، زَخم ہم کو ملیں جس کے جیسے نصیب عید کے دِن چشمِ پُر نم کی تہہ میں ڈُوب گیا چاند...
  11. سید زبیر

    وطن کے محافظوں کی عید

    وطن کے محافظوں کی عید 10 اپریل 1959 موسم بہار کی ایک خوبصورت عید ، پاکستان کو آزاد ہوئے ابھی بارہ سال ہی ہوئے تھے ۔ ملک میں امن و امان تھا ۔ لوگ خوشی سے بھرپور عید کی نماز کی تیاری کر رہے تھے لوگ جوق در جوق عید گاہ کی طرف رواں تھے ننھے معصوم بچے نئے نئے کپڑوں میں ملبوس اپنے بزرگوں کی انگلی...
  12. سید زبیر

    راہ حق کے شہیدوں کے نام

    اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا لیے تم نے بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لیے تم نے تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں اے راہِ حق کے شہیدو چلے جو ہو گے شہادت کا جام...
  13. سید زبیر

    زندگی کی ایک حقیقت

    زندگی کی ایک حقیقت : خاص طور پر جب موسم خراب ہوتا ہے تو ماں کیسے بچاتی ہے اور آخر میں جب وہ بچوں کے لئے کیڑے لاتی ہے تو بچے اُڑ چکے ہوتے ہیں اور ماں کا رد عمل دیکھنے والا ہے
  14. سید زبیر

    محفلین سے درخواست

    کیا آپ میری مد د فرمائیں گے ؟ آقا حضرت محمد ﷺ کی ایک سنت مبارک کی احیاء میں میری مدد فرمایں ۔ اللہ تبارک تعالیٰ آپ کواجرعظیم عطا فرمائیں گے۔ آپ کی توقیر اور عزت بلندفرما ئیں گے محترم ! آقا حضرت محمد ﷺ کی سنت مبارکہ تھی کہ اجنبی اور اپنے سے چھوٹوں کو سلام میں پہل کرتے تھے ۔ کیا یہ ہم کرسکتے...
  15. سید زبیر

    سید زبیر ؛افسانہ : دلبر۔۔۔۔داشتہ

    دلبر۔۔داشتہ " سر عام بوس و کنار کرتا ہوا جوڑا گرفتا ر ” اخبار کے اندرونی صفحے پر اس ایک کالمی خبر نے دلبر کو ہلا کر رکھ دیا ۔ آج ایک اور دلبر ' داشتہ بننے جا رہی ہے ۔ وہ بڑ بڑانے لگی کوئی یہ نہیں سوچتا … ان موئے پو لیس والوں سے کمیٹی کے نلکے چرانے والے ، مسجد سے جوتیاں چوری کرنے والے...
  16. سید زبیر

    مولانا محمد علی جوہر : راضی ہو بس اُسی میں ' ہو جس میں رضائے دوست

    ہم معنی ہوس نہیں اے دل ہوائے دوست راضی ہو بس اُسی میں ' ہو جس میں رضائے دوست طغرائے امتیاز ہے خود ابتلائے دوست اُس کے بڑے نصیب جسے آزمائے دوست یاں جنبش مژہ بھی گناہِ عظیم ہے چپ چاپ دیکھتے رہو جو کچھ دکھائے دوست ملتی نہیں کسی کو سند 'امتحاں بغیر دار و رسن کے حکم کو سمجھو صلائے دوست یعقوب...
  17. سید زبیر

    ساغر صدیقی منزل کامگار تھا گجرات

    نوٹ :پنجاب کی لوک داستاں 'سوہنی مہینوال' کو بھی ساغر صدیقیؔ اردو میں ترجمہ کرنے کے آرزو مند تھےلیکن زندگی نے اتنی مہلت نہ دی صرف اس قصے کے چند بند ترجمہ ہو سکے ۔جو پیشِ محفل ہیں اے فضل شاہ تیرے دوہوں میں داستان حیات ملتی ہے جس کی دل گداز بانہوں میں عشق کی کائنات ملتی ہے شہر گجرات بر کنارِ...
Top