آپ نے اپنا عرضِ مطلب نہایت مربوط اور موثر انداز میں ہم تک پہنچایا ہے۔ تمہید سے لے کر اختتام تک یہ محفل پر گزرے ایام اور ادبی مدارج کا ایک مختصر محاسبہ ہے۔ یہاں کم و بیش ہر ایک کا یہی مدعا ہے۔ کیونکہ محفل سے متعلق سبھی کے تاثرات اور خیالات ملتے جلتے ہیں۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کی گُڈ بکس...