نتائج تلاش

  1. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سمجھنے کی ضرورت بھی کیا ہے۔ لیڈروں کی بات پر آنکھیں، کان ، زبان بند کرکے یقین کر لیتے ہیں۔ سوال اور جرح نہیں کرتے ، نا ہی سمجھنے سمجھانے کی باتیں کرتے ہیں۔ سمجھیں !!
  2. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ مثال دی ہے، ویسے نشان ہے کیا؟ میں نے خود بھی نہیں دیکھا اب تک۔
  3. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ صحیح جواب دیا ہے۔ اب عالموں کے سورج چاند نہیں نکلتے ، نکلتے ہیں تو فقط اسکینڈل یا غیر ملکی فنڈ
  4. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ووٹنگ تک سہولتوں کا خاص خیال رکھنا ہے اس کے بعد بھی خیال رکھنا ہے مگر پھر عوامی انداز میں ۔ عوامی تو عوام جانتے ہی ہیں!
  5. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    الیکشن میں بہت سے روپ بدلنے پڑتے ہیں۔ بقول فریال تالپور ایک ہی نشان ہے تیر کا اور ایک ہی ووٹ ہے ۔۔۔ اسی پر ٹھپہ لگانا ہے۔
  6. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ نے منشور پر کام شروع کر دیا ہے ناں! محفلین کی تمام ضروریات کا خیال رکھنا ہے اور زیادہ سے زیادہ سہولتیں مہیا کرنی ہیں ووٹنگ تک ۔ :giggle:
  7. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تم کہیں اور ووٹ دے کر تو دیکھو!!!
  8. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نیکی اور پوچھ پوچھ ۔ بھئی ترانوں کے ساتھ ساتھ رزمیہ نظمیں، جوشیلے نغمے اور قصیدے بھی لکھیں۔ اراکین کا دل موم ہونا چاہیے اور وہ صرف یہی سوچیں۔ جان رب دی تے ووٹ محب دا
  9. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    گل یاسمیں، کیوں بھئی، ذہانت پر کسی کا استحقاق ہے کیا! یقین کرو، اس سے کم پر تو کبھی اکتفا نہیں کروں گا۔
  10. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بھئی میری طرف سے پہلے الیکشن مہم چلانی ہے۔ :ROFLMAO:
  11. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    @جاسمن، آپ کا ووٹ تو پکا ہے نا! آپ کو ویکیپیڈیا کی قسم، ووٹ کہیں اور دینے کا سوچیے گا بھی نہیں۔
  12. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اب میرے لکھنے اور مراسلوں کی تعداد اتنی کم ہے کہ جیتنے کی امید تو ایک طرف مقابلے کی توقع بھی کم ہے۔ الیکشن لڑنے کے لیے جس انرجی ، مستقل مزاجی اور مسلسل کاوش کی ضرورت ہوتی ہے وہ شاید اب میسر نہ ہو مگر جاتے جاتے ایک اور الیکشن اور اراکین کی شرکت کی سہی۔ ظفری بھئی تم نے چناؤ مہم نہیں چلانی کیا؟
  13. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    الیکشن کے موضوع پر سخت اعتراض ہے مجھے o_O
  14. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سب سے پہلے تو میں تصحیح کر دوں کہ میں کوئی بھی الیکشن نہیں ہارا۔ :) دونوں الیکشن متنازع ہوئے اور ووٹنگ روک کر دھاگے مقفل ہوئے۔ اس وقت ووٹٹنگ کے اعداد و شمار غلط ہیں۔ اس کی تصدیق اس وقت کے اراکین کر سکتے ہیں۔ ماورا سے جیتنا کافی مشکل تھا اس وقت کیونکہ وہ کافی متحرک اور ہردلعزیز تھی اور اراکین...
  15. محب علوی

    الیکشن کی تیاریاں

    یہ اچھا خیال ہو سکتا ہے۔ الیکشن میں اصل جان امیدواروں کے حمایتی ، تجویز کنندہ اور تائید کنندہ پیدا کرتے ہیں۔ اس سے اصل امیدوار کو کم اور مددگاروں کو زیادہ محنت اور کوشش کرنی ہوتی ہے۔ میرے دوسرے الیکشن میں بھی رضوان نے بہت عمدہ رنگ نمایاں تھا جس سے مقابلے میں بھی عمدہ تقاریر اور جملے بازی ہوئی۔...
  16. محب علوی

    محب علوی

    اب اگر کہوں کہ فون کا کئی دنوں سے سوچ رہا تھا مگر کر نہ سکا کہ سوچنے کی عادت زیادہ اور کرنے کی کافی کم ہو گئی ہے۔ :) یہ گلہ ویسے میرا بھی بنتا ہے۔ ملاقات اور فون والا۔
  17. محب علوی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    میں نے زندگی میں ایک ہی دفعہ کالج کی ری یونین میں شرکت کی اور باخدا کیا ہی لطف آیا، آج تک یاد ہے!
  18. محب علوی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اس بات سے کافی لوگ متفق ہیں اور میرے خیال سے فیس بک، ریڈاٹ جیسے پلیٹ فارم پر اردو محفل سے جڑے دھاگوں کو بنانے کی کاوشیں شروع کر دینی چاہیے تاکہ کہیں کوئی تو گوشہ عافیت اور یاد ماضی کا ذکر چھیڑنے کا ساماں باقی رہے۔
  19. محب علوی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    خیر مبارک جیہ اردو محفل پر آخری سالگرہ کی مبارکباد غالب کے بہترین برقی نسخے کے مرتبین میں سر فہرست سے یادگار رہے گی۔
  20. محب علوی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    خیر مبارک فرحت کیانی خیر مبارک، ویسے کتابوں کے دھاگوں اور ان پر کام کو ایک بہتر شکل دینے پر رائے چاہیے تاکہ آرکائیو کے بعد اسے یاد کیا جا سکے اور کچھ کام بھی جاری رکھا جا سکے۔
Top