نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    خیر مبارک لاریب اور شکریہ دعاؤں کے لیے۔ ایک اور لائبریرین، ایک اور کتابوں کی یاد۔
  2. محب علوی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    آ جاؤ بھئی اگر لاہور آنا ہے ، دعوت سمیت
  3. محب علوی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    ان شاءللہ ملاقات ہو جائے گی ، پہلے شہروں کے فرق کی وجہ سے یہ مسئلہ رہا۔ مجھے یاد ہے فہیم ، ابو شامل بھی دونوں ملاقاتوں میں تھے اور شاید میزبان بھی۔
  4. محب علوی

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    طاہر جاوید مغل کے کئی ناول پڑھے مگر جو لطف "تاوان" میں تھا وہ کم ہی کسی اور قسط وار ناول میں آیا۔
  5. محب علوی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    خیر مبارک مریم افتخار ۔ یہ سب سے بھاری بھرکم خطاب ہے جو اتنے عرصے بعد کسی نے دیا مگر قبولنا مشکل لگتا ہے۔ دیر نہیں کر دی واپس آنے میں کہ اب تو پوری بستی ہی ہجرت کرنے والی ہے۔
  6. محب علوی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    خیر مبارک زیک ۔ اب محفل کے بعد کہاں کہاں آپ کو تلاش اور پڑھا جا سکتا ہے۔
  7. محب علوی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    خیر مبارک فہیم دے لو بھئی آخری آخری سالگرہ کی مبارکباد کہ پھر چاہ کر بھی محفل کو مبارکبادی پیغام لکھنے پر آمادہ نہ پاؤ گے۔
  8. محب علوی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    خیر مبارک محمد عبدالرؤوف لائبریرین ۔ آہ، جس کسی کے ساتھ لائبریرین لکھا دیکھتا ہوں تو بے کل ہوتا ہوں کہ اتنی محنت سے بنائے لائبریرین اب کہاں کتابوں کے لیے جمع ہوں گے؟ اب کون کتابیں لکھنے کو کہے گا اب کہاں پروف خوانی کا بازار سجے گا کہاں برقی کتابوں کی اشاعت پر محفل سجے گی!!!
  9. محب علوی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    خیر مبارک ظفری ۔ میں لاہور ہی ہوں جب سے انگلینڈ اور امریکہ سے دربدر ہوا ہوں۔ :LOL: مصروفیت وہی کمپیوٹر کی مزدوری ہے جس میں اب ڈیٹا سائنس اور اے آئی پر زور ہے۔ پائتھون کبھی سکھانے کی کوشش تھی اب تو سب کے لیے کافی آسان ہو گئی ہے اے آئی سے سیکھنا۔ میں گیا کب تھا، مجھے تو بھیجا گیا اور بھیجنے والے...
  10. محب علوی

    خدا حافظ اردو محفل !

    ویسے پچاس کا عدد ایک اندازے کی بنیاد پر دیا گیا ہے مگر میرے خیال سے ایک دھاگہ نیا بنا لینا چاہیے جہاں محفلین جو اردو محفل کا نیا گوشہ بسانا چاہتے ہیں ان کی تعداد اور نام درج ہوتے رہیں اور ساتھ ساتھ ہجرت کے لیے نئی زمینوں اور بستیوں پر بھی تبادلہ خیال ہوتا رہے۔ پہلے پچاس کا تو نہیں پتہ البتہ...
  11. محب علوی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    بالکل نیک خیال ہے اور بہت سے دھاگے درکار ہوں گے محفل کے ہمہ جہت پہلوؤں کا احاطہ کرنے کے لیے۔ ویسے کچھ دن ابھی لوگوں کو اس خبر کو ہضم کرنے اور اردو محفل سے جدائی کے لیے خود کو تیار کرنے میں لگ جائیں گے۔
  12. محب علوی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ڈیٹابیس کے ساتھ ساتھ اگر دیگر فارمیٹ میں بھی ڈیٹا مہیا کیا جا سکے تو زیادہ مفید ہو گا کہ فائلوں سے ڈیٹا کو پڑھنا اب ڈیٹا بیس کے مقابلے میں زیادہ آسان ہے اور اس پر ماڈل ٹریننگ کے علاوہ ایک مقبول فارمیٹ سے دوسرے فارمیٹ میں کنورٹ کرنا بھی آسان ہے۔
  13. محب علوی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    بیس سال - تقریباً ایک نسل کا وقت گزر گیا اور لگتا نہیں تھا کہ اردو محفل اور اس کا ساتھ کبھی منقطع ہو گا مگر منطقی و عقلی طور پر درست فیصلے کے باوجود جذباتی اور دلی وابستگی اس ہونی کو ماننے سے منکر ہے۔ دیار غیر میں اردو محفل سے قائم ہوئے تعلق نے دربدری میں اپنائیت کے ساتھ ساتھ ایسے مخلص، سخنور،...
  14. محب علوی

    ****اردو ویب محفل**** گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن بہت اداس بہت بے قرار گزرے گی

    ****اردو ویب محفل**** گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن بہت اداس بہت بے قرار گزرے گی
  15. محب علوی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہت شکریہ سیما علی جی۔ اب دل اداس ہے کہ اگلے سال سے اردو محفل میسر نہ ہو گی۔
  16. محب علوی

    محفل کے جِن بھوت

    پچھلے پیری، چڑیل اور سائن پر کل ہی انگریزی ویکیپیڈیا پر بھوتوں کی فہرست میں اندراج کیا۔ خاص طور پر پاکستان کے بھوتوں میں پچھل پیری اور چڑیل کو نہ پا کر کافی حیرت اور پھر پریشانی ہوئی جس کا ازالہ کرنے کی کوشش کی جو ہو سکتا کہ منتظم حضرات کو پسند نہ آئے۔
  17. محب علوی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہت بہت شکریہ سیما علی جی۔ خوشگوار حیرت ہوئی جب محفل پر سالگرہ مبارکباد کا پیغام چسپاں ملا۔ اچھا کیا آپ نے یہ دھاگہ کھول لیا ورنہ اردو محفل کی آخری یادگار کے طور پر یہ دھاگہ کھول کر خود کو مبارکباد دینے کا مصمم ارادہ تھا۔ ☺️
Top