نایاب
نایاب بہت خوبصورت اور حلیم شخصیت کے مالک تھے، اللہ ان کے درجات بلند کرے۔ بہت سی محفل کے اراکین کی رنجشیں رفع کروائیں، بعض کو منا کر واپس لائے اور کئی دھاگوں میں ان کی کاوشوں سے صلح صفائی بھی ہوئی۔
چند کتابوں پر کام کیا،۔زیادہ تر ماورا کے ساتھ کتابوں کی ترتیب و تشکیل میں خصوصی معاون رہے۔...