جی بالکل علی پور کا ایلی جیسی ضخیم کتاب مکمل بھی ہوئی تھی اور شاید ماورا نے کتابی شکل دینے کی کوشش بھی کی تھی۔ اس کے علاوہ اشفاق احمد کی زاویہ 1 ، زاویہ 2، چراغ تلے بھی مکمل ہوئیں تھیں۔
اب اپنوں کو چائے ناشتہ یا بریانی کی آفر کے ساتھ ووٹ کا یاد دلاؤں گا کیا؟
فریق ثانی کی تو خالی خالی آفر ہے، میری طرف سے یہ اصلی ناشتہ، بریانی یا منٹ مارگریٹا ہو سکتا ہے ( یاد تو ہو گا!)