نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    چُوں چُوں کا مربّہ ۔ احمد حاطب صدیقی

    یہ صاحب مضمون کا ذاتی خیال ہے اور صاحب مضمون کو میں ذاتی طور پر بھی بہت اچھی طرح جانتا ہوں۔ اس کی کوئی منطق نظر نہیں آتی کہ صرف پنجاب میں ہی اردو کی اہمیت کو کیوں اجاگر کیا گیا جبکہ پنجاب میں انگریزوں کو تو کوئی خاص مزاحمت کا بھی سامنا نہیں کرنا پڑا۔ لاہور میں تو بلا تخصیصِ مذہب و نسل ہر شخص...
  2. فرخ منظور

    چُوں چُوں کا مربّہ ۔ احمد حاطب صدیقی

    اس کی وجہ میں آپ کو بتا دیتا ہے۔ 1857 کی جنگ آزادی کے بعد بہت سے اردو ادب کے ادبا اور شعرا نے پنجاب اور بالخصوص لاہور کی طرف ہجرت کی جن میں سے ایک بڑا نام مولانا محمد حسین کا بھی تھااور انھی لوگوں نے انجمن حمایت اسلام کی بنیاد ڈالی جس کے تحت پورے برصغیر کے ادبا و شعرا کو لاہور میں آنے کی دعوت دی...
  3. فرخ منظور

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    یہ مرزا غالب ایپ تابش صاحب نے ہی بنائی تھی میری فرمائش پر۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.tabishain.deewan_e_ghalib
  4. فرخ منظور

    انیسویں سالگرہ اردو محفل کی تاخیری انیسویں سالگرہ

    افسوس کیسے کیسے نوجوان فنا فی العقد ہوگئے۔
  5. فرخ منظور

    شکیل بدایونی بے کار گئی آڑ ترے پردۂ در کی ۔ شکیل بدایونی

    بے کار گئی آڑ ترے پردۂ در کی اللہ رے وُسعت مرے آغوشِ نظر کی پی شوق سے واعظ! ارے کیا بات ہے ڈر کی دوزخ ترے قبضے میں ہے، جنّت ترے گھر کی ایمان کی دَولت سے ترے حُسن کا سودا ایمان کی دَولت ہے تری ایک نظر کی آ جائے تصوّر میں کوئی حشر بداماں ! پھر میری شبِ غم کو ضرُورت ہے سَحر کی وہ سامنے ہیں، پھر...
  6. فرخ منظور

    مومن دل بستگی سی ہے کسی زلفِ دوتا کے ساتھ ۔ مومن خان مومن

    دل بستگی سی ہے کسی زلفِ دوتا کے ساتھ پالا پڑا ہے ہم کو خدا کس بلا کے ساتھ کب تک نبھائیے بتِ ناآشنا کے ساتھ کیجے وفا کہاں تلک اس بے وفا کے ساتھ یاد ہوائے یار نے کیا کیا نہ گل کھلائے آئی چمن سے نکہتِ گل جب صبا کے ساتھ مانگا کریں گے اب سے دعا ہجرِ یار کی آخر تو دشمنی ہے اثر کو دعا کے ساتھ ہے کس...
  7. فرخ منظور

    عزیز حامد مدنی وداع ۔ عزیز حامد مدنی

    وداع (عزیز حامد مدنی) رات آدھی ہوئی، نیتِ شب حرام بوئے گل، حرفِ پیماں سلامت رہے رات کی نم ہواؤں کی زنجیر میں کاکلیں کھل گئیں شوق ِتقصیر میں رکھ دئیے آئنے کوئے تعبیر میں خواب نے، دستِ عشاق نے، رات نے عشق بے ساز و ساماں سلامت رہے کھِل اٹھے موج ِخوں میں گل و یاسمن سلسلے یاد کے، رشتہ ہائے کہن...
  8. فرخ منظور

    تھوہا خالصہ کے بدقسمت کنویں میں سکھ عورتوں کی اجتماعی خودکشی

    ایہ اڑ نون تسی کسراں لکھیا؟ کجھ سانہوں وی راز دسو۔
  9. فرخ منظور

    سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی

    اگر آپ پسندیدہ کلام کے زمرے میں دیکھیں گی تو ابھی یہ نظم آپ کو پوسٹ ملے گی یعنی پہلا مرحلہ مکمل کر لیا کہ نظم ڈھونڈ کر اسے پوسٹ کر دیا ہے۔ اب شام کو ریکارڈنگ بھی کر دوں گا۔ پتا نہیں ویڈیو بنا پاؤں یا نہیں۔ ہو سکتا ہے ساؤنڈ کلاؤڈ پر اپ لوڈ کر دوں بہرحال امید ہے یہ تاریخ ختم ہونے تک نظم آپ تک پہنچ...
  10. فرخ منظور

    سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی

    اب اتنی شرم کاہے کی نام بھی لکھ دیجیے۔ :)
  11. فرخ منظور

    جون ایلیا راتیں سچی ہیں دن جھوٹے ہیں ۔ جون ایلیا

    راتیں سچی ہیں دن جھوٹے ہیں جون ایلیا چاہے تم میری بینائی کھرچ ڈالو پھر بھی اپنے خواب نہیں چھوڑوں گا ان کی لذت اور اذیت سے میں اپنا کوئی عہد نہیں توڑوں گا تیز نظر نا بیناؤں کی آبادی میں کیا میں اپنے دھیان کی یہ پونجی بھی گنوا دوں ہاں میرے خوابوں کو تمہاری صبحوں کی سرد اور سایہ گوں تعبیروں سے...
  12. فرخ منظور

    سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی

    گر تو برا نہ مانے تیرے صنم کدوں کے بت ہو گئے پرانے کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ وہ کون لوگ ہیں جنھیں یہ صلاحیت ملی کہ اسے خوبی سے متشکل کر سکیں؟
  13. فرخ منظور

    سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی

    جی تازہ ترین چار سال پہلے کی ہے۔ اگر محفلین کو یہ پسند آئے تو مزید بھی پڑھیں جا سکتی ہیں۔
  14. فرخ منظور

    سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی

    میری آواز میں اردو محفل پر کچھ شاعری موجود ہے۔
Top