نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی

    ضیا محی الدین بننا اتنا آسان نہیں میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ اگر عاطف بھائی کو پڑھنے کا شوق ہے تو اسے بہتر طریقے سے پڑھیں۔
  2. فرخ منظور

    سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی

    آپ کے خیال میں ضیا محی الدین پڑھتے وقت اداکاری نہیں کرتے؟ صدا کاری کہا ہی اسے جاتا ہے جس میں اداکاری شامل ہو۔ ضیا محی الدین ریڈیائی ڈراموں کی طرح پڑھتے تھے۔
  3. فرخ منظور

    سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی

    کافی بہتر ہے مگر یہاں ادائیگی بالکل فلیٹ ہے۔ اب عاطف بھائی کو چاہیے کہ اس میں ایکسپریشن اور زیر و بم ڈالیں۔
  4. فرخ منظور

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    عاطف بھائی کی ادائیگی تو ٹھیک ہے لیکن ذرا رفتار کچھ تیز ہے اور دوسری بات کہ ایکو کچھ ضرورت سے زیادہ ڈال دی گئی ہے۔ موسیقی بھی کچھ تیز محسوس ہو رہی ہے۔
  5. فرخ منظور

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    ہن کھلو ای نہ جانا۔ :)
  6. فرخ منظور

    گرچہ مل بیٹھیں گے ہم تم تو ملاقات کے بعد اپنا احساسِ زیاں اور زیادہ ہو گا

    گرچہ مل بیٹھیں گے ہم تم تو ملاقات کے بعد اپنا احساسِ زیاں اور زیادہ ہو گا
  7. فرخ منظور

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    اوہنوں پچھنے ہاں کہ اونہوں کنی فزکس آئندی اے۔ :)
  8. فرخ منظور

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    چونکہ میں سائنس کا طالب علم نہیں اسی لیے یہ مضمون یہاں پوسٹ کیا کہ شاید اس مضمون میں غلطیوں کی نشان دہی ہو سکے۔
  9. فرخ منظور

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    جیولین تھرو کی فزکس آج کل جو پاکستان میں میڈیا سینسیشن اور سب سے بڑی خوشی کی بات ہے وہ اور کچھ نہیں ہمارے پیارے ارشد ندیم صاحب ہیں۔ ارشد ندیم نے اولمپک گیمز میں جیولین تھرو مقابلے میں 118 سال کی تاریخ میں سب سے لمبی تھرو پھینک کر ایک ورلڈ ریکارڈ قائم کیا اور پاکستان کو اب تک حالیہ اولمپک گیمز...
  10. فرخ منظور

    اردو کلاسیکی شعرا کے ہاں ہندی فارسی ترکیبات

    غالب نے یقیناً جن معنوں میں لکھا ہے وہ واضح ہے۔
  11. فرخ منظور

    اردو کلاسیکی شعرا کے ہاں ہندی فارسی ترکیبات

    بارش بھی برش یا برس سے ہی نکلا ہے۔ یہ ہندی کے لہجے ہیں بعض علاقوں میں برس بولتے ہیں بعض میں برش۔ جیسے وسنت اور بسنت ایسے ہی بے شمار الفاظ ہیں۔
  12. فرخ منظور

    اردو کلاسیکی شعرا کے ہاں ہندی فارسی ترکیبات

    ایک فارسی کا لفظ برشکال بھی ہے جو کہ ہندی الاصل ہے برش اور کال کا مرکب۔
  13. فرخ منظور

    اردو کلاسیکی شعرا کے ہاں ہندی فارسی ترکیبات

    وکی پیڈیا تو علاوہ کوئی حوالہ؟
  14. فرخ منظور

    اردو کلاسیکی شعرا کے ہاں ہندی فارسی ترکیبات

    ہندوی میرا خیال اے ہندی دا ہی پرانا ناں اے۔
  15. فرخ منظور

    میں تو خود ان لوگوں کو یاد کر رہا ہوں جو ایسی حرکتوں میں ملوث پائے گئے۔ :)

    میں تو خود ان لوگوں کو یاد کر رہا ہوں جو ایسی حرکتوں میں ملوث پائے گئے۔ :)
  16. فرخ منظور

    پریت نگر کی ریت نہیں ہے ایسا اوچھا پن بابا ۔ الیاس عشقی

    پریت نگر کی ریت نہیں ہے ایسا اوچھا پن بابا اتنی سدھ بدھ کس کو یہاں جو سوچے تن من دھن بابا ان کی کوئی ٹھور نہیں ہیں سانجھ کہیں ہے بھور کہیں پریت کے روگے بنجارے ہیں بستی ہو یا بن بابا لاکھ جتن سے جڑ نہ سکیں گے پہلے بتائے دیتے ہیں ٹوٹ گیا تو ٹوٹ گیا بس...
  17. فرخ منظور

    چمن میں جب بہار آئی تو دیوانے مچل اٹھے ۔ حامد الانصاری انجم

    چمن میں جب بہار آئی تو دیوانے مچل اٹھے ہوا جب ذکرِ چشمِ مست پیمانے مچل اٹھے ہوائے فصل گل آئی گھٹا گھنگھور جب چھائی چلا یوں دورِ پیمانہ کہ میخانے مچل اٹھے یقیناً ربطِ باہم کوئی حسن و عشق میں ہوگا جلی جب شمع محفل میں تو پروانے مچل اٹھے پلائے جا ارے ساقی اگر کچھ بھی ہے مے باقی تری دریا...
  18. فرخ منظور

    چِڑچِڑے اشعار :)

    ویسے جون ایلیا کی نوے فیصد شاعری چڑچڑی ہی ہے۔ :)
  19. فرخ منظور

    میر شبِ ہجر میں کم تظلّم کیا ۔ میر تقی میر

    شبِ ہجر میں کم تظلّم کیا کہ ہمسائگاں پر ترحّم کیا کہا میں نے کتنا ہے گل کا ثبات کلی نے یہ سن کر تبسّم کیا زمانے نے مجھ جرعہ کش کو ندان کیا خاک و خشتِ سرِ خم کیا جگر ہی میں اک قطرہ خوں ہے سرشک پلک تک گیا تو تلاطم کیا کسو وقت پاتے نہیں گھر اسے بہت میؔر نے آپ کو گم کیا (میر تقی میر)
Top