نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایسی بات نہیں ۔۔۔ ارضِ فلسطین کے وہ حصے بالکل محفوظ ہیں جن پر اسرائیل کی ناجائز ریاست قائم ہے!

    ایسی بات نہیں ۔۔۔ ارضِ فلسطین کے وہ حصے بالکل محفوظ ہیں جن پر اسرائیل کی ناجائز ریاست قائم ہے!
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ظلمتِ شب میں اجالے کا نشاں کوئی نہیں ۔۔۔

    جزاک اللہ یاسر بھائی ۔۔۔ داد و پذیرائی کے لیے ممنون و متشکر ہوں۔
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ظلمتِ شب میں اجالے کا نشاں کوئی نہیں ۔۔۔

    ظلمتِ شب میں اجالے کا نشاں کوئی نہیں اب شکست اور حوصلے کے درمیاں کوئی نہیں آسماں سے مت الجھنا دوست، اس کا انتقام آگ وہ برسائے گا جس سے اماں کوئی نہیں عمر بھر کرکے لہو سے آبیاریٔ چمن آج کل سنتے ہیں اپنا گلستاں کوئی نہیں کہہ رہی ہیں بھیڑ کی بے سمت آوازیں کہ لوگ منہ میں بس اک عضو رکھتے ہیں، زباں...
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عدالتی کارروائی پہ مبنی فلمیں

    عدلیہ تو خیر اپنے اعمال کی وجہ سے بدنام ہے مگر ہماری فلموں اور ڈراموں میں جس انداز میں عدالتی کاروائیوں کو دکھایا جاتا ہے، اس کی وجہ سے عوام کی اکثریت عدالتوں کے اصل پروسیجرز سے ناواقف رہتے ہیں ۔
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مبارکباد یاسر شاہ کے محفل پہ نو سال

    ہم شاہ صاحب کو نو سال، 4362 مراسلوں اور 244 ٹیسٹ وکٹس لینے پر بھرپور مبارکباد پیش کرتے ہیں :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سب ہی اندازے لگا کر دیں گے ہمدردی کی بھیک جس پہ گزری اس سے سنتا داستاں کوئی نہیں!

    سب ہی اندازے لگا کر دیں گے ہمدردی کی بھیک جس پہ گزری اس سے سنتا داستاں کوئی نہیں!
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مبارکباد ظہیر احمد ظہیر کے محفل پہ آٹھ سال

    یہ محمد وارث بھائی سلسلہ مارکسسیہ عالیہ سے کب سے وابستہ ہوگئے؟ :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مبارکباد ظہیر احمد ظہیر کے محفل پہ آٹھ سال

    قبلہ ظہیراحمدظہیر بھائی کی غیر حاضریاں جتنی طویل ہوتی ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ ان کے 8 میں سے صرف 4 سال ہی شمار کیے جائیں :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    اس واقعے کے بارے علما کا کہنا ہے کہ یہ جملے رجز تھے، شعر نہیں ... نصوص میں یہ واضح ہے کہ نبی علیہ الصلوٰۃ و السلام کو شعر کی تعلیم نہیں دی گئی تھی.
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شفیق خلش ::::کب گیا آپ سے دھوکہ دینا:::: Shafiq.Khalish

    میرا مشاہدہ یہ رہا ہے کہ شفیق خلش صاحب کا کل کلام اس محفل میں طارق شاہ صاحب نے ہی پوسٹ کر رکھا ہے ۔۔۔ بہت سال قبل سرور راز صاحب کی اردو انجمن میں شفیق صاحب کی شاعری پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا ۔۔۔ وہاں بھی کوئی طارق صاحب ہی، غالبا طارق دیسی ان کی آئی ڈی تھی، پوسٹ کیا کرتے تھے۔ کہیں شفیق خلش خود...
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مبارکباد محمد احسن سمیع راحل کے محفل پہ سات سال

    جاسمن بہن اور دیگر تمام احباب کا فردا فردا تہہ دل سے شکریہ ... آپ سب کی محبت اور خلوص آپ کو مجھ میں وہ گن بھی دکھا دیتے ہیں جو مجھ میں ہیں بھی نہیں :) اللہ تبارک و تعالی آپ سب کو اور اس محفل کو شاد و آباد رکھے. اپریل کے بعد سے زندگی بہت اتار چڑھاؤ اور پریشانیوں میں الجھی رہی، اب جا کر رب کی عطا...
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    گانوں کے بول

    نغمے کے بول تو "دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے" نہیں تھے؟
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    انور مسعود سائیڈ ایفیکٹس ۔ انور مسعود

    روفی بھائی، میں نے تبدیل کرنے کو تھوڑی کہا تھا ۔۔۔ بس اپنے ذاتی رجحان کا اظہار کیا تھا :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    پیروی دَیر کی اور لب پہ مدینے والے ۔ برائے اصلاح

    پہلے مصرعے میں نام، یا ذکر وغیرہ کی کمی کھل رہی ہے مجھے۔ آہ اب لوگ کہاں ویسے قرینے والے ۔۔۔ کیسا رہے گا؟ شتر گربہ در آیا ہے، نظر ثانی کر لیجیے۔ معلوم کی جگہ آتے کر لیں تو بہتر نہیں؟ مثلا ، طور آتے ہی نہیں تجھ کو تو جینے والے اب، مرے اور یہ کی تکرار بھلی نہیں لگ رہی ۔۔۔
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    انور مسعود سائیڈ ایفیکٹس ۔ انور مسعود

    روفی بھائی،نجانے کیوں قومی ترانے کی پیروڈیز میری طبیعت پر گراں گزرتی ہیں ۔۔۔ کچھ چیزوں کو مزاح سے بالا تر ہونا چاہیے :(
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تاریخِ برصغیر ؛ صوتی و بصری مواد

    زبردست سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے. جزاک اللہ
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    امسال کپاس کی 80 فیصد زیادہ پیداوار

    کپاس کی بیلیں ایکسپورٹ!!! اتنے تکلف کی بھی کیا ضرورت ہے، کپاس کے بیج ہی ایکسپورٹ کر دیا کریں ۔۔۔ 50 سالوں سے ملکی معیشت کا خون چوسنے کے باوجود، اور دو سال قبل ہی ٹرف فائنانسنگ کے نام پر لاکھوں ڈالر بلاسود ملنے کے بعد بھی ہمارے ٹیکسٹائل سیکٹر کی حالت یہ ہے کہ یہ کپاس کی کل ملکی پیداوار خرید کر...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عدالتی کارروائی پہ مبنی فلمیں

    عدالتی کاروائیوں پر مبنی دیسی فلموں نے ہی عوام الناس کے عدالتی امور سے متعلق تصورات خراب، بلکہ تباہ کر رکھے ہیں ۔۔ خدا پوچھے ان بالی ووڈ، لالی ووڈ والوں کو!
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تمہی سے حالِ دل کہہ کر میں اپنا غم مٹاتا تھا تمہارے بعد راحلؔ کون ہے یاں مہرباں میرا!

    تمہی سے حالِ دل کہہ کر میں اپنا غم مٹاتا تھا تمہارے بعد راحلؔ کون ہے یاں مہرباں میرا!
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    مجھے ان دونوں ترانوں کی صحت کے بارے میں ہی تردد ہے کہ یہ واقعی ان ہستیوں کے لکھے ہوئے ہیں بھی کی جن کی طرف یہ منسوب کیے جاتے ہیں ... یہ پوسٹ ابھی کوئی 3-2 سال سے وائرل ہوئی ہے ... کوئی ان کے اصل مصادر کا حوالہ فراہم کر سکتا ہے؟
Top