نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    انہیں حقارت سے دیکھنا کیا جو تیرے در پر پڑے ہوئے ہیں ۔۔ برائے اصلاح

    فرہنگ آصفیہ کا سن تالیف بھی تو دیکھیں ... میرے خیال میں تو فی زمانہ کوئی بھی سمجھ پر پتھر پڑنا نہیں استعمال کرتا ... سو اگر یہ متروک نہ بھی ہو تو غریب ضرور لگتا ہے.
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    انہیں حقارت سے دیکھنا کیا جو تیرے در پر پڑے ہوئے ہیں ۔۔ برائے اصلاح

    جمع ندائی میں ن غنہ نہیں ہوتا ... آپ کی بات درست ہے، یہاں زمانے والو ہی کہا جائے گا
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل (2 جون ، 2023)

    جہاں تک مجھے معلوم ہے، اندھیرا میں ن غنہ ہوتا ہے، جو تقطیع میں شمار نہیں ہوگا، معذرت کہ پہلے اس طرف میرا دھیان نہیں گیا عاصیوں کی ی کا اسقاط بھی ٹھیک نہیں. مجرد فوز مجھے تو اردو میں نامانوس سا لگتا ہے. دوسرے مصرعے کی روانی مخدوش لگتی ہے.
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل (2 جون ، 2023)

    قوافی درست کر لیں، باقی مجھے تو کسی خاص تبدیلی کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی.
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل (2 جون ، 2023)

    یہ قوافی بھی درست نہیں. خوشتر صاحب کی غزل کے قوافی بھی غلط ہیں. مصادر کو قافیہ بنانے کا اصول یہ ہے کہ ان کا صیغہ امر بھی ہم آواز ہو ... مثلا ڈھلنا اور چلنا تو قافیہ ہو سکتے ہیں مگر گزرنا اور چلنا قافیہ نہیں ہو سکتے. میں خوشتر صاحب کو نہیں جانتا مگر یہ عیب کئی جدید مشاہیر کے یہاں نظر آتا ہے...
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سلفی درگاہ؟ :)

    سلفی درگاہ؟ :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل (2 جون ، 2023)

    غزل ایڈوانس میں ہی لکھ لی؟؟؟ لگتا ہے خورشید بھائی کے پاس کوئی اندر کی خبر آئی ہے جس کے لیے وہ تیاری کر رہے ہیں؟ ہم سے بھی یہ خفیہ معلومات شیئر کی جائے تب ہی ہم اصلاح کی طرف آئیں گے. 6 جون کو ایسا کیا ہونے جا رہا ہے؟ :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جی، 2021 میں شائع کروایا تھا محدود پیمانے پر.

    جی، 2021 میں شائع کروایا تھا محدود پیمانے پر.
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سچ ہے کہ طبیعت میں نہیں اب وہ روانی گہرائی کا غماز ہے ٹھہرا ہوا پانی! (حنیف شاہجہاں پوری)

    سچ ہے کہ طبیعت میں نہیں اب وہ روانی گہرائی کا غماز ہے ٹھہرا ہوا پانی! (حنیف شاہجہاں پوری)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ان کے سب سے بڑے صاحبزادے بعد ازاں پاک بحریہ بطور افسر بھرتی ہوئے، 1971 کی جنگ میں انہیں ستارہ...

    ان کے سب سے بڑے صاحبزادے بعد ازاں پاک بحریہ بطور افسر بھرتی ہوئے، 1971 کی جنگ میں انہیں ستارہ جرات عطا کیا گیا. 2004 میں وائس ایڈمرل کے رینک پر ریٹائر ہوئے. انہوں نے ہی اپنے والد کاگمشدہ کلام ہندوستان سے بڑی مشکل سے تلاش کر کے شائع کروایا.
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ارشاد صاحب میری والدہ کے سب سے بڑے ماموں تھے. تعلق علی گڑھ سے تھا مگر تقسیم کے وقت بسلسلہ روزگار...

    ارشاد صاحب میری والدہ کے سب سے بڑے ماموں تھے. تعلق علی گڑھ سے تھا مگر تقسیم کے وقت بسلسلہ روزگار دلی میں مقیم تھے. قیام پاکستان کے وقت وہیں مقیم رہے. جوانی میں غالبا پیٹ کے کینسر کے سبب وفات پاگئے. اس کے بعد ان کے والد نے ان کی بیوہ اور بچوں کوپاکستان بلا لیا.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ویسے کیفیت نامے والا شعر افتخار صاحب سے بہت پہلے کا ہے کہ شاعر 1949 میں انتقال فرما گئے تھے :)

    ویسے کیفیت نامے والا شعر افتخار صاحب سے بہت پہلے کا ہے کہ شاعر 1949 میں انتقال فرما گئے تھے :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح

    کسی کے بجائے ایک کر دیں تو زیادہ بہتر رہے گا. میرے خیال میں یا تو کھویا سے پہلے بھی ہے کر دیں، یا پایا سے پہلے بھی کچھ ... ہر اک آن کے بجائے ہر پل کہہ دیں تو اک جو یہاں زائد ہے، اس سے خلاصی ہو جائے گا ... مزید یہ کہ دل کی دھڑکن کے بجائے سانسیں گننا کہیں تو بہتر ابلاغ ہو سکے گا. مثلا میں تو...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح: کروں فکر کیا گئے وقت کی، مجھے کیاغرض مہ و سال سے

    اچھی غزل ہے شاہد بھائی، مجھے تو شکیل بھائی کے اٹھائے نکتے کے علاوہ کسی خاص تغیر کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی. نئے دور کی نئی چال مجھے کچھ کھٹکی کہ چال کی نسبت براہ راست عدو کی طرف ہوتی زیادہ مناسب رہتا. اگر اس بابت کچھ کر سکتے ہوں تو دیکھ لیں. باقی زیادہ چھیڑ چھاڑ کی صورت میں غزل پر سے آپ کا رنگ نہ...
Top