عربی سے درست تلفظ اردو میں آیا تو ہے ... اور معروف بھی ہے ...پھر خواہ مخواہ اس میں بگاڑ پیدا کرنے کی کیا ضرورت رہی؟ کافر تو بفتح فا عام بول چال میں بھی کبھی بھلا نہیں لگتا ... یا یہ ہو کہ شروع سے ہی غلط تلفظ یا معنی رواج اس طور رواج پا گئے ہوں کہ اصل معنی یکسر فراموش ہو چکے ہوں تو کوئی بات بھی...