نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    گرچہ لائک می دیم بہ تو ولیکن سچ ایں است پائی مینوں پوسٹ تیری ککھ پڑی پلے نہ است :)

    گرچہ لائک می دیم بہ تو ولیکن سچ ایں است پائی مینوں پوسٹ تیری ککھ پڑی پلے نہ است :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    معذرت،مگر یہ بظاہر خوشنما لفاظی دراصل عمل قربانی کی ملفوف تحقیر ہی ہے ... واٹر کولر اور جہیز...

    معذرت،مگر یہ بظاہر خوشنما لفاظی دراصل عمل قربانی کی ملفوف تحقیر ہی ہے ... واٹر کولر اور جہیز مافیا نے صرف پینترا بدلا ہے ... مقصود اب بھی وہی قربانی کے عمل کی تحقیر و تنقیص ہی ہے ... جو قربانی کرتے ہیں، وہ اسی لیے کرتے ہیں کہ انہیں باپ بیٹے کی گفتگو بھی یاد ہے اور ان کے رب کا حکم بھی ... واٹر...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک نظم : بہلاوے:

    اس راز کو میرے سینے میں دفن ہی رہنے دیں ۔۔۔ یوں سمجھ لیں کہ دریا میں بہانے کو کافی نیکیاں جمع کر لیں تھیں :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک نظم : بہلاوے:

    بہت ہی پرکیف اور لطیف نظم ہے... اور نظم کا جو موجودہ ماحول ہے، اس میں تو یہ اور بھی دلکش معلوم ہوتی ہے کہ آج کل شاذ و نادر ہی کوئی پابند نظم پڑھنے کو ملتی ہے. میں خود باوجود لاکھ کوششوں کے آج تک پابند نظم نہیں کہہ سکا. صریر بھائی سے متفق ہوں کہ نظم کے اختتام میں کو تکنیک استعمال کی گئی، وہی اس...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک معریٰ نظم - بے غََرض

    سر فَعَل کا جواز تو تب پیدا ہوگا جب وَ+جْ+ہْ کا تلفظ وَ+جَ+ہْ درست بھی ہو. وجہ کو ج کے فتح کے ساتھ بولنا غلط العوام ہے... عروض ڈاٹ کام تو خیر کوئی سند نہیں، اس میں غلطی کا امکان رہتا ہے. آپ جن شعرا کا حوالہ دے رہے ہیں ان کا کچھ نمونۂ کلام عنایت کیجیے. میں نے تو کسی ثقہ شاعر کو وجہ ج کے فتح کے...
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    کس نے دیکھا اور کون مانوس ہوا؟ فاعل اتنا مخفی ہے کہ اس پر آئی ایسا آئی کا ایجنٹ ہونے کا گمان گزرتا ہے :) دوسرے یہ کہ چاند کو دیکھنے کے بعد تو روشنی ہونی چاہیے تھی،تاریکی سے انسیت کیونکر ہونے لگی؟ خیال اچھا ہے لیکن بندش کچھ کمزور لگتی ہے ... برادرم شکیل کا مشورہ مصرع اولی کے لیے مجھے مناسب لگا،...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک معریٰ نظم - بے غََرض

    وجہ کے تلفظ کو ایک نظر دوبارہ دیکھ لیں ...
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    دل پھینک توناؤن ہو گیا ... میرے خیال میں یہاں فلرٹ بطور ورب آیا ہے :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل (16 جون 2023)

    حرف روی سے پہلے کاحرف اگر ساکن ہو تو اس کا قافیہ میں دہرایا جانا ضروری ہوتا ہے... سخت لخت بخت میں خ ساکن ہے اس لیے ہر قافیہ میں خت آنا ضروری ہے. استاد محترم کے جس مراسلے کا آپ نے حوالہ دیا، وہاں زیر بحث غزل کے قوافی بیٹھی اور بُنتی تھے جہاں ی روی ہے اور اس سے ماقبل حروف متحرک ہیں. اگرچہ یہاں بھی...
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ابن انشا ناول مینوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ

    ہیروئن کے باپ کی شقاوت قلبی ہٹا دیں تو داستان امیر حمزہ کا پلاٹ بھی کم وبیش یہی ہے:)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل (16 جون 2023)

    تجریدی غزل کی اچھی مثال ہے ... بلکہ اگر مکرمی و مرشدی سرور عالم راز صاحب کی اصطلاح استعمال کروں تو نہایت عمدہ گجل ہے :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    ویسے میرے خیال میں تو فلرٹ کا سب سے مناسب ترجمہ دل لگی ہی بنتا ہے.
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اب اِدھر کو جو آ نکلتا ہے۔ برائے اصلاح

    راستہ باندھیں تو زیادہ بہتر ہے کہ یہ رستہ سے افصح ہے. ایک دن کے بجائے آخرش کہیں تو؟ پہلے مصرعے کو ذرا بدل دیں تو تقابل ردیفین ختم ہو جائے گا یاد آتی ہے کب اسے میری لبوں پر الفاظ تو آ سکتے ہیں مگر میرے خیال میں لبوں کے الفاظ شاید درست بیان نہیں ... اور پھر لب بھی یہاں واحد ہے جو مزید کھل رہا...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح: یہ نہیں، کوئی بھی خودسر نہیں دیکھا ہم نے

    شکیل بھائی، یہاں مصرع ثانی میں بھی کی ی ساقط ہو رہی ہے جس کی وجہ سے تنافر بہت واضح محسوس ہوتا ہے.
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اُردُو محفل میں اِصلاح ِغزل

    مکرمی و مرشدی، آداب. آپ کا مضمون پڑھا اور اس کے مندرجات سے مکمل متفق بھی ہوں مگر کیا کیجیے زمانے کی عزلت کا کہ کار اصلاح بھی ہم جیسوں کے ہاتھ آگیا ہے ... مگر اس کو غیبی انتظام بھی سمجھ سکتے ہیں کہ جیسی شاعری ہو رہی ہے، ویسے ہی "اساتذہ" دستیاب ہیں :) جس نہج پر آپ یہ کام ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں اس...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    وفا کسی کی بھلا نہ دینا

    بھائی ہی ٹھیک ہے میاں ... ہندوستان میں تو ویسے بھی بھائی لوگوں کا دبدبہ سر سے زیادہ ہوتا ہے :) جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ہے، آپ کی بات ٹھیک ہے، دینا کی پوشیدہ ضمیر تم ہی ہے. تو کے ساتھ دے آنا چاہیے
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    وفا کسی کی بھلا نہ دینا

    یار پہلے یہ سر ہٹاؤ، پھر جواب دوں گا :(
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    وفا کسی کی بھلا نہ دینا

    ایسا نہیں کہ ارشد بھائی شتر گربہ اور ہندی فارسی مرکبات سے واقف نہیں ...بس اکثر جلدی میں دھیان نہیں دیتے.
Top