نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لوگ ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

    ہمارے اشرافیہ جتنا ٹیکس جمع کرواتے ہیں اس سے کہیں زیادہ مالیت کی مراعات حاصل کر لیتے ہیں ۔۔۔ جبکہ (قابل ٹیکس) عوام کی اکثریت انکم پر سرے سے ٹیکس دینے کی ہی روادار نہیں ۔۔۔ جو ان کو ٹیکس دینے کی ترغیب دے اس پر یہ :کدو پتہ نہیں: کی پھبتی کستے ہیں ۔۔۔ تھوڑا بہت ٹیکس دینے پر آمادگی بھی اسی صورت ظاہر...
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لوگ ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

    فاضل مصنف کا یہ کہنا کہ 1857سے پہلے برصغیر میں ٹیکس نہیں ہوتا تھا نہایت عجیب سی بات ہے ۔۔۔ بھلے ٹیکس کا لفظ مستعمل نہ ہو، عملی شکل میں تو ٹیکسسز ہر دور میں لاگو رہے ہیں ۔۔۔ ہر حکومت اپنا خزانہ ٹیکسوں سے ہی بھرتی ہے، چاہے وہ سلاطین دہلی ہوں، مغل سلطنت ہو یا مرہٹے ہوں ۔۔۔ اور عوامی سطح پر، خصوصا...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    انیسویں سالگرہ اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ کے موقعے پر۔۔‎

    اصل مبارکباد کے مستحق توبانیین اور ڈونرز ہیں جنہوں اتنے برس سے اس شمع کو جلائے رکھا ہے۔ آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ۔
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل - (2024 - 06-29)

    پہلے مصرعے میں ہیں زائد ہے کہ دوسرا مصرع ماضی مطلق کے صیغے میں ہے ۔۔۔ سعی کے تلفظ پر مجھے تردد ہے، سعی، وحی وغیرہ میں ع اور ی دونوں ساکن ہوتی ہیں، اور غالبا اساتذہ نے بھی ایسے ہی برتا ہے ۔۔۔ س+عِی غلط العام فصیح کے درجے کو پہنچ چکا یا نہیں، اس کی مجھے تحقیق نہیں۔ جب باقی سب پی کر سیر ہوتے رہے...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مبارکباد راحل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    جزاک اللہ سیما آپا، علی وقار بھائی اور ساگر بھائی ۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھنے پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نقل نہ کرنے دینے پر ویجی لنس افسر پر تشدد

    نقل کی روک تھام میں متعلقہ محکموں کی نااہلی اپنی جگہ ۔۔۔ مگر ۔۔۔ یہ سب کچھ ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ اس سب کی شدید ڈیمانڈ ہے ۔۔۔ حکومت نقل سے روک نہیں رہی، مگر نقل کرنے پر مجبور بھی تو نہیں کرتی!!! حقیقت یہ ہے کہ ضمیر نام کی کوئی چیز ہمارے یہاں باقی نہیں رہی ۔۔۔ ہم چوکیدار کے چوک جانے کو...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    میرے خیال میں تو کچھ زیادہ ہی علم ہے، تبھی حد سے زیادہ بھاری ہوگئے بھائی صاحب :)

    میرے خیال میں تو کچھ زیادہ ہی علم ہے، تبھی حد سے زیادہ بھاری ہوگئے بھائی صاحب :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    زخم سینے کے خدا کو ہیں دکھانے آئے

    برسبیل تذکرہ عرض کرتا چلوں کہ اس عاجز کا شمار خان صاحب (جنہیں میں پیار سے خان سانپ کہا کرتا ہوں :) ) کے مخالفین میں ہوتا ہے ۔۔۔ 18-2017 میں ہم کم و بیش اسی پوزیشن میں تھے جس میں آج کل محبینِ خان صاحب ہیں ۔۔۔ تاہم اس موضوع پر ایک آدھ مختصر نظم کے علاوہ کچھ نہیں لکھا تھا ۔۔۔ جبکہ یہاں تو کم و بیش...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    پلیٹ کی بیٹی؟

    پلیٹ کی بیٹی؟
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کراچی میں ہیٹ ویو

    اس میں مسئلہ یہ ہے کہ لہر کا تلفظ غلط کیا جائے گا :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کراچی میں ہیٹ ویو

    آپ کو پاکستان سے گئے کافی زمانہ ہوگیا ہے ۔۔۔ آدھا کیا اب پونا پاکستان بھی اتنی اردش سمجھ لیتا ہے :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کراچی میں ہیٹ ویو

    پڑھنے کو تو انگریزی میں بھی واوے پڑھا جا سکتا ہے ۔۔۔ فونیٹکس کے معاملے میں انگریزی کا حال بھی اردو سے کچھ خاص بہتر نہیں ۔۔۔ حروفِ ابجد میں تو ویسے بھی واؤل کا اندازہ قاری کانٹیکسٹ سے لگاتا ہے ۔۔۔ جیسے کہیں بیر لکھا ہو تو یہ سیاق و سباق پر منحصر ہوگا کہ وہاں دشمنی کا ذکر ہو رہا ہے یا پھل کا :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کراچی میں ہیٹ ویو

    ایئر یا پھر تھیو ویو والا؟ :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    جب آپ کوئی بھی زبان سیکھنا شروع کریں تو اس کی وکیبلری زیادہ سے زیادہ سیکھیں ۔۔۔ گرائمر کے اصول اول اول تو یاد ہوجاتے ہیں، لیکن اگر اس کی مشق کے لیے الفاظ کا ذخیرہ ہی محدود ہو تو انسان بہت جلدی اکتا جاتا ہے اور پھر مشق میں بھی دل نہیں لگتا ۔۔۔ جب وکیبلری میں مناسب استعداد حاصل ہو جائے تو پھر اس...
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    در اصل میری پوسٹ اس بات کی دلیل ہے کہ زبان سیکھنا شاید آسان ہے، اہل زبان بننا بہت مشکل :) کیونکہ مجھے نہیں لگتا کہ یہ دونوں محاورے عربوں میں رائج ہوں گے ۔۔۔ میری عربی کی استاذہ فرماتی تھیں کہ عربی سیکھنی ہے تو عربی میں سوچنا شروع کرو ۔۔۔ اگر اردو/انگریزی کے خیالات کا ترجمہ کرتے رہو گے تو سیکھ...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    لكن لغة جوجل مميز جدا من لغة عامية ... يرفع الستارة بسرعة كدا ... كدا أحلام أن تصبح عربيا مازال بعيدة :)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ليه؟ شوعطلة إضافية الملک اعطاک؟

    ليه؟ شوعطلة إضافية الملک اعطاک؟
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    دل کی حالت جسے سنانی ہے !

    کراچی کی حد تک تو مجھے یاد پڑتا ہے کہ کوچ کا فیصلہ یقینا آپ کا نہیں، بلکہ بے نظیر حکومت کا تھا ۔۔۔ کہ اول اول پیپلز پارٹی کے دوسرے دور میں شہر میں کوچیں چلنا شروع ہوئی تھیں ۔۔۔ :) طویل غیر حاضری کے بعد عمدہ شراکت پر دلی داد قبول فرمائیے ڈاکٹر حسیب احمد حسیب بھائی
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کچھ تو لوگ کہیں گے ۔۔۔ لوگوں کا کام ہے کہنا۔۔۔ دیکھیں چائے کے چکر میں ۔۔۔ بیت نہ جائے مینا...

    کچھ تو لوگ کہیں گے ۔۔۔ لوگوں کا کام ہے کہنا۔۔۔ دیکھیں چائے کے چکر میں ۔۔۔ بیت نہ جائے مینا (تلفظ کی غلطی نظر انداز کریں :) )
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایم حنیف تو عالمِ برزخ میں ہیں ۔۔۔ اب وہاں کا احوال کیسے معلوم کیا جائے؟ :)

    ایم حنیف تو عالمِ برزخ میں ہیں ۔۔۔ اب وہاں کا احوال کیسے معلوم کیا جائے؟ :)
Top