نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اوور سپلائی اصل مسئلہ ہے... باقی سب ثانوی ہے. میں نے تو سوچا ہوا ہے کہ بچوں کو میڈیکل یا...

    اوور سپلائی اصل مسئلہ ہے... باقی سب ثانوی ہے. میں نے تو سوچا ہوا ہے کہ بچوں کو میڈیکل یا انجینئرنگ نہیں کروانی...
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ڈاک علی کے نام سے ایک یوٹیوبر ہے، ایک بار اس نے برطانیہ میں موجود ایک پاکستانی نژاد ریزیڈنٹ کا...

    ڈاک علی کے نام سے ایک یوٹیوبر ہے، ایک بار اس نے برطانیہ میں موجود ایک پاکستانی نژاد ریزیڈنٹ کا انٹرویو کیا تھا جس کے مطابق یوکے میں ریزیڈنٹ کی اوسط تنخواہ کوئی 4500 ڈالر کے مساوی ہے، جو کوئی بہت زیادہ تو نہیں برطانیہ کے خرچوں کے حساب سے.
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ مغفرت کاملہ فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ۔۔۔ ابھی وارث بھائی کا غم ہلکا نہ ہوا تھا کہ یہ اندوہناک خبر ملی ۔۔۔ یوں اچانک کیسے؟
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    مینوں تے لگدا اے تسی وی اردو سامراج دے ایجنٹ او :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کچن مشینری

    میری رائے میں انسٹنٹ پاٹ اب تک کا بہترین کچن گیجٹ ہے! پلینٹری مکسر اور روٹی میکر بھی نہایت کار آمد ہیں، تاہم روٹی میکر کے لیے آٹے کی کنسسٹنسی بہت اہم ہوتی ہے، اسی لیے اکثر لوگ اسے ٹھیک سے استعمال نہیں کر پاتے. اگر آپ کے یہاں دال چاول بکثرت بنتے ہوں تو رائس ککر بھی کام کی چیز ہے.
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوں سمجھ لیں کہ گھاس بس ابھی ابھی بوئی گئی ہے ۔۔۔ :)

    یوں سمجھ لیں کہ گھاس بس ابھی ابھی بوئی گئی ہے ۔۔۔ :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    ارے نہیں بھائی، ایسے نہ کہیں پلیز
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ریگستان میں گھاس لگائے بیٹھے ہیں ہم بھی کیسی آس لگائے بیٹھے ہیں!

    ریگستان میں گھاس لگائے بیٹھے ہیں ہم بھی کیسی آس لگائے بیٹھے ہیں!
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف میرا تعارف (ریختہ سے کاپی پیسٹ)

    اس محفل میں ہماری اکثریت کو مشکل پسند سمجھ لیں ۔۔۔ محفل میں خوش آمدید :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    میں تو اسے بکواس کہہ رہا تھا :) اس کا جواب ریحان ہی دےسکتے تھے ۔۔۔ کیونکہ مجھے خود نہیں پتا تھا کہ میں نے کیا لکھا ہے :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    علی وقاربھائی ۔۔۔ سوال مشکل بالکل بھی نہیں ۔۔۔ ٹوٹل بکواس ہے ۔۔۔ اس طرح کی ریاضیاتی پہیلیوں کی طرح ۔۔۔ :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    سوال نمبر 8 26، 43، 76، ----، 116 مسنگ نمبر بتائیں!
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ترے حسن کا قصیدہ......

    فاخر بھائی، غزل نظرِ ثانی کی متقاضی ہے ۔۔۔ کئی اشعار میں شتر گربہ ہے۔
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    انیسویں سالگرہ انیسویں سالگرہ پہ جانے والوں کے لیے دعائیں

    اتنا عرصہ ہوگیا، لیکن اب تک یقین نہیں ہوتا کہ وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے ۔۔۔ اللہ تبارک و تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت کاملہ فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ہوا ختم ہر جہاں سلسلہ۔۔۔

    عزیزان من، آداب! بہت دن سے محفل میں کچھ شریک کرنا چاہ رہا تھا مگر غم روزگار نے ایسا جکڑا ہوا ہے کہ دماغ کسی اور طرف جاتا ہی نہیں ۔۔۔ سو ایک پرانی غزل ہی پیش خدمت ہے ۔۔۔ امید ہے احباب اپنی آرا اور تبصروں سے ضرور آگاہ کریں گے۔ دعاگو، راحلؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوا ختم ہر جہاں سلسلہ...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    میرے خیال میں جب تک وقت کو کرنسی/زر کی طرح نہیں برتا جائے گا، تب تک وقت کا ضیاع روکنے کی کوئی بھی تدبیر زیادہ کارگر نہیں ہو سکتی ۔۔۔
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل - (2024 - 06-29)

    یہاں ایک احتیاط ضروری ہے ۔۔ ۔بہت سے لوگ پیالہ کو بھی پیاسا، پیارا وغیرہ پر قیاس کر لیتے ہیں ۔۔۔ :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    آپ کو خدانخواستہ لانگ کووڈ تونہیں ہو گیا؟

    آپ کو خدانخواستہ لانگ کووڈ تونہیں ہو گیا؟
Top