نتائج تلاش

  1. سیما علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    اردو محفل کے نام؀ تری یادوں کی خوشبو کھڑکیوں میں رقص کرتی ہے ترے غم میں سلگتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
  2. سیما علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی
  3. سیما علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی
  4. سیما علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا
  5. سیما علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
  6. سیما علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں روئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں
  7. سیما علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
  8. سیما علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    ایک صبر آزما جدائی ہے ملنے جلنے کی بند ہیں راہیں میں نے اس ماہ رو کی گردن میں ڈال دی ہیں خیال کی باہیں
  9. سیما علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    اب بولنے اور لکھنے میں بھی رقت ہے ۔۔۔۔
  10. سیما علی

    الوداعی تقریب الوداع! الوداع! الوداع! الوداع!

    ایسا ویسا بین کے آنسو نہیں تھمتے کیا کریں وقتِ جدائی ہے ۔۔۔ وصل عین دوری ہے بے خودی ضروری ہے کچھ بھی کہہ نہیں سکتا ماجرا جدائی کا
  11. سیما علی

    الوداعی تقریب الوداع! الوداع! الوداع! الوداع!

    ہمارا بھی سلامِ آخر قبول کیجیے ۔۔۔۔ ❤️❤️❤️❤️❤️
  12. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    وصل عین دوری ہے بے خودی ضروری ہے کچھ بھی کہہ نہیں سکتا ماجرا جدائی کا
  13. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    مجھ کو کہنا ہے بس اے مرے دوستو دل میں رکھوں گا تم کو چھپا کے سدا الوداع الوداع الوداع الوداع
  14. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    تم سے زندہ رہے عظمت ِ علم و فن بدر کی طرح چمکو سدا ساتھیو الوداع الوداع الوداع ساتھیو
  15. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    وہ الوداع کا منظر وہ بھیگتی پلکیں پس غبار بھی کیا کیا دکھائی دیتا ہے
  16. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    الوداع اردو محفل ایک بار پھر شکریہ منتظمین اُردو محفل ؀ اسے جانے کی جلدی تھی سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں جہاں تک چھوڑ سکتا تھا وہاں تک چھوڑ آیا ہوں
  17. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    یہ ایک پیڑ ہے آ اس سے مل کے رو لیں ہم یہاں سے تیرے مرے راستے بدلتے ہیں
  18. سیما علی

    الوداعی تقریب میری ہم جولیاں۔ ۔ ۔ ِ

    انتہائی دلاویز انداز میں یہ خاکہ لکھا سلامت رہیے ۔۔۔ بلا شبہ بہت پیاری اور دلنشین شخصیت کی مالک ہیں لاريب اخلاص یا یوں کہنا صحیح ہوگا کہ اسمِ بامسمیٰ ہیں خوش رہیں اللہ انکو اپنی حفاظت میں رکھے ۔آمین
  19. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 30 ( خ ) ( ا ) ( ج ) ( ی ) ( ل ) ( ے ) #Hijjay https://hijjay.com
  20. سیما علی

    شوہریات!!!

    بٹیا آئی فون صرف پسندیدہ کی ریٹنگ دے رہا ہے۔
Top