نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جاسم محمد ہوتے تو کسی کو یہ اٹھکیلیاں نہ سوجھتیں!
  2. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اتنا دور اندیش کون ہے یہاں! :)
  3. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پھر آٹھ نو گھنٹے شغل جاری رہ سکتا ہے۔
  4. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہن تیجی آئی ڈی توں شغل لاؤ
  5. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دور اندیشوں کا اللہ مالک!
  6. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بھا سرور نوں لاہور دے وڈے ہسبتال لے جاؤ وے
  7. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    نقارہ چھیتی نال وجا دیو نہیں تان میں فیر پچھے رہ جانا جے!
  8. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پاکستان میں تو وقت بارہ سے اوپر ہو گیا انتظامیہ کے کیمرے کدھر؟ جنہیں دیکھ کر ہاتھ ہلانا ہے۔ :)
  9. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    گُلِ یاسمیں آپ بھی سیما علی جی کی طرح اس نشان @ کا جادو جگائیں! :)
  10. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں تو نقارے کا انتظار کر رہا ہوں۔ خدا خدا کر کے منتیں ترلے کر کے برابری پر آیا ہوں! :)
  11. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مجھے تو یہ صورِ اسرافیل لگنا شروع ہو گیا ہے۔
  12. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اصل وقت ابھی تک صیغہ راز میں رکھنے کی کوئی وجہ مجھے تو سمجھ نہیں آ سکی۔
  13. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ویسے اتنی گہما گہمی میں انتظامیہ کسی بھی وقت محفل کو مقفل کرنے کا نقارہ بجا سکتی ہے!
  14. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کینیڈا کی ٹھنڈی ٹھار ہوا
  15. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کس نے کہا تھا ان کے ڈیرے پر مفتا لگانے جاتے! :)
  16. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مریم افتخار نے ہم دونوں کے بارے میں اپنے ابتدائی بیان میں جس مساوات کو قائم کیا وہ اب نتائج میں بھی نظر آرہی ہے۔ سچی بات یہ ہے برادرم یاز ہمارے ہر دل عزیز محفلین ہیں۔ ہم انہیں ہرگز دل گرفتہ نہیں کرنا چاہتے۔
Top