الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
آپ کس پارٹی کی خزانچی ہیں؟
ہم ویسے تو الیکشن کمیشن میں ہیں اور ووٹرز کو ایمانداری سے ووٹ دینے پر قائل کرتے ہیں انٹل انلیس کوئی شاہین کھلم کھلا پیسے وغیرہ پھینکنے لگے!
ہم لگ بھگ ایک عشرے سے یاز ازم کے مشہور زمانہ فقہ پر بیعت وغیرہ کر چکے ہوئے ہیں اور زبان سے نہیں پھرتے وغیرہ۔
 
Top