مجھے کچھ غیر متوقع صورتِ حال پیش آگئی، جس کے باعث پولنگ اسٹیشن سے دور ہونا پڑا۔
اب پچھلے 45 صفحات میں جائزہ لینا ہو گا کہ
ہمارے شاہینوں نے کہاں تک پرواز کی!
کچھ غیر متوقع سی مصروفیت آڑے آگئی۔ تھوڑی فراغت ملتی ہے تو حلقے کا چکر لگاتا ہوں
تب تک ہمارے شاہین و عقاب ہماری کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے۔
گُلِ یاسمیں : کچھ دیر شاہینوں کا یہ کارواں آپ کے سپرد!
یہاں ان کے دوسرے جنم ، اور پہلے اور دوسرے جنم کے دوران ہلکی جھلک دکھانے کی اقساط کو بھی شمار کیا جائے تو معاملہ 3000 سے اوپر جاتا ہے۔
انہیں تو منفی درجہ بندی کا نشہ تھا!
:)