نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہاں ہمارے محترم مدِ مقابل نے متفق کی ریٹنگ دے کر ہمارے عزم اور حوصلے کو کسی خوش فہمی میں مبتلا کر کے مانند کرنا چاہا ہے۔ لیکن میرے عزیزو ، ان شائستہ اور تہذیب کے لبادے میں ملبوس خوش نما باتوں میں نہیں آنا! ہمیں آخری دم تک میدان سجائے رکھنا ہے۔ تم شاہینوں کو دور اندیشی کی پروازوں سے کتابی باتیں...
  2. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    فکر نہ کریں۔ یہ دیگیں تیار کروا رہا ہوں شاہینی کڑاہی دوراندیشی دم پلاؤ پرواز پائے نگاہِ بلند نہاری چٹانی بریانیِ عقابی تکہ بوٹی دور نگاہی قورمہ فکر ِفردا فلافل بلند پرواز برگر (شاہینی چٹنی کے ساتھ) شاہین شارپ سوپ
  3. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ایک چال ہے کہ انتظامیہ سوچ میں پڑ جائے کہ بیچ الیکشن محفل کیسے مقفل کی جائے! :)
  4. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اس مراسلے پر ہمارے فاضل مدِ مقابل یاز کی ریٹنگ سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنا ووٹ بھی ہمیں دیں گے! :)
  5. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بہت جینون سوال ہے بتاؤ اے خان کسوٹی کا جواب چاہیے یا نہیں؟
  6. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    واہ واہ! کیا کہنے بیت بازی کے محاذ پر آپ بی وی آر سے اڑنے والے شعروں کی خبر گیری کر رہی ہیں! :)
  7. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہمارا نعرہ شاہین کی پرواز، دوراندیشی کی آواز ووٹ دو، محفل کو اڑان دو!
  8. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں تو نیند میں تھا کہ سوتے میں مجھے جگا کر کھڑا کر دیا وہ بھی الیکشن میں
  9. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اب علی الاعلان تو نہ پوچھیں
  10. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ ہوئی نہ بات آخر میں میرے نارڈک ہمسایوں کو ہی میرا خیال آیا :)
  11. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    عزیزانِ محفل! تاریخ کے اس نازک ترین موڑ پرآج اس انتخابی میدان میں جہاں دوراندیشی کا ہر جانب چرچا ہے،ایک سوال آپ سب کے دل میں بھی ضرور اٹھا ہوگا ،کہ نشان کون سا؟ کتاب یا شاہین؟ کتاب کی عظمت سے بھلا کون انکار کرے؟ کتاب تو ہماری آنکھوں کا نور،ہمارے دلوں کی ٹھنڈک ہے ۔لیکن سوچیے ذرا کہ کتاب کے صفحے...
  12. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    شاہین کا نعرہ نہ صرف دانش، نہ صرف ظرافت میری دوراندیشی میں ہے دونوں کی حفاظت!
  13. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں خود ہی اپنے نعرے لگاؤں گا! کچھ تو ترس کھاؤ اس دور اندیش پر! :)
  14. عرفان سعید

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو مریم افتخار اس قدر تیز رفتار مراسلت کہ کیا کہنے!
  15. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں رضا کار اکٹھے کر لوں کہ میری الیکشن کمپین خوب چلائیں! ووٹ تو میں ڈال ہی نہیں رہا کہ رائے شماری عیاں ہو جائے گی اور ہمارے عزم و استقلال کی بنیادوں کو مایوسی یا پھر خوش فہمی سے متاثر نہ کردے۔ اب فیصلہ عوام کا اس سے بڑھ کر دور اندیشی کیا ہوگی!
  16. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہمارا انتخابی نشان شاہین
  17. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اب کچھ آنکھ کھل ہی گئی ہے تو پہاڑوں سے ٹکرانے کے لیے تیار! تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
  18. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سیما علی صاحبہ دیکھ سکتی ہیں کہ کس طرح انہیں الیکشن کے سہانے خواب دکھا کر سائیڈ لائن کر دیا گیا ہے! :)
  19. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اے خان : مت بھولنا کہ ابھی جواب باقی ہے
Top